عراق؛ امام حسن مجتبی(ع) کانفرنس اور قرآنی کاوشیں

IQNA

عراق؛ امام حسن مجتبی(ع) کانفرنس اور قرآنی کاوشیں

10:44 - July 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503326
بین الاقوامی گروپ: چوتھا امام حسن مجتبی(ع) کانفرنس «سیرت امام حسن(ع) انسانی فضایل اورقرآنی نمونے » کے عنوان سے عراق میں منعقد ہورہی ہے

عراق؛ امام حسن مجتبی(ع) کانفرنس اور قرآنی کاوشیں


ایکنا نیوز- الکفیل نیوز کے مطابق امام حسن مجتبی(ع) دو روزہ کانفرنس «حله؛ شهر امام حسن مجتبی(ع)» سپریم کونسل اور مقامات مقدسہ تنظیم ،قادسیہ یونیورسٹی اور بین الاقوامی تحقیقاتی مرکز کے علاوہ آستانہ حضرت عباس(ع) اور «المرتضی» ثقافتی تنظیم کے تعاون سے چوبیس اکتوبرکو منعقد ہوگی.


انگریزی زبان میں قرآنی تاریخ ، ادبیات اور تعلیمات کے حوالے سے موضوعات کانفرنس میں شامل ہیں

کانفرنس کی علمی کمیٹی کے مطابق مقالے علمی اصولوں کی رعایت کے ساتھ عربی یا انگریزی میں ہونا چاہیے ۔


قابل ذکر ہے کہ رایٹرز حضرات اپنے مقالوں کا خلاصہ یکم اگست تک ای میل

پر ارسال کرسکتے ہیں۔Shalanabdali۱۹۸۰@yahoo.com یا Hassnmujtaba۶۱@yahoo.com

3622990

نظرات بینندگان
captcha