شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی دار فانی کو وداع کرگیے

IQNA

شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی دار فانی کو وداع کرگیے

13:07 - July 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503330
بین الاقوامی گروپ: مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی عالمی فانی سے کوچ کرگیے

شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی دار فانی کو وداع کرگیے


ایکنا نیوز- مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی ستّر سال کی عمر میں عظیم خدمات کے بعد دنیا سے کوچ کرگیے ہیں

محمد عبدالوهاب طنطاوی سال ۱۹۴۷ کو «نسیمیه» نامی گاوں کو مصر کے صوبہ «دقهلیه» میں واقع ہے پیدا ہویے تھے

طنطاوی نے مقامی اسکول میں ابتدایی تعلیم کے بعد الازھر میں داخلہ لیا اور صرف دس سال کی عمر میں قرآن حفظ کرلیا تھا

آپکے والد شیخ صلحی محمود نے اپنے بیٹے طنطاوی کو قرآن کی تعلیم سے آراستہ کیا اور خواہش کے مطابق انہیں حافظ قرآن بنایا.


آپ نے دنیا کے متعدد ممالک کا دورہ کیا مگر ایران میں ہمیشہ آپکا شاندار استقبال کیا جاتا تھا

محمد عبدالوهاب طنطاوی زبردست تلاوت، خوبصورت آواز اور حافظ قرآن کے حوالے سے دنیا بھر میں جانا پہچانا جاتا تھا۔

3623496

نظرات بینندگان
captcha