کینڈا؛ اسلام مخالف خاتون کی گرفتاری + تصویر

IQNA

کینڈا؛ اسلام مخالف خاتون کی گرفتاری + تصویر

9:08 - September 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503546
بین الاقوامی گروپ: مسلمان مرد و خواتین کو نشانہ بنانے والی خاتون کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کی گیی ہے

کینڈا؛ اسلام مخالف خاتون کی مذمت + تصویر


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «thespec» کے مطابق اٹھتالیس سالہ خاتون «جورجینا کسیدی» موٹرسایکل پر سوار ہوکر اوشاوا میں کیی مرد و خواتین کو نشانہ بناچکی ہے

مذکورہ خاتون مسلمانوں کو دہشت گرد پکارکر انکو نشانہ بناتی ، گرفتار ہونے والی خاتون کا پولیس نفسیاتی بیمار قرار دے چکی ہے۔

کینڈا؛ اسلام مخالف خاتون کی مذمت + تصویر

جورجینا کسیدی سوشل میڈیا پر بھی «گینا کسیدی» کے نام سے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف کام کرچکی ہے۔

اوشاوا کی عدالت نے انہیں پانچ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے مزید کہا ہے کہ وہ آزاد ہونے کے بعد بھی پانچ سال تک نگرانی میں رہے گی۔

3642427

نظرات بینندگان
captcha