امریکی کلیسا میں مسلمانوں کے موضوع پر نشست

IQNA

امریکی کلیسا میں مسلمانوں کے موضوع پر نشست

9:27 - September 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503551
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست ماساچوسٹ کے شہر فرینکلین میں " امریکہ میں مسلمانوں کی صورتحال" کے موضوع پر اکتیس ستمبر کونشست کا اہتمام کیا گیا ہے

امریکی کلیسا میں مسلمانوں کے موضوع پر نشست


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «recorder» کے مطابق فرینکلین مذاہب کونسل کے تعاون سے اس نشست میں امریکی کی سیاسی صورتحال میں مسلمانوں کی حالت اور کردار کا جایزہ لیا جائے گا ۔

نشست میں مسلمان خاتون وکیل «طاهره آماتول ودود»، بھی خطاب کریں گی۔


طاہرہ ودود اس سے پہلے بھی مختلف اجمتاعی، خاندانی ، بچوں، مذاہب اور حقوقی مسایل کے حوالے سے مختلف سیمیناروں میں لیکچر دے چکی ہیں

اس نشست میں شامی مہاجرین کی حمایت کے موضوع پر مہم شروع کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

3642731

نظرات بینندگان
captcha