عربی بازاروں میں قرآنی گڑیا کی زبردست مانگ + تصویر

IQNA

عربی بازاروں میں قرآنی گڑیا کی زبردست مانگ + تصویر

10:51 - September 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503554
بین الاقوامی گروپ: قرآن سکھانے والی گڑیا «جنت» عرب ممالک کے بازاروں میں چھا گیی ہے
عربی بازاروں میں قرآنی گڑیا کی زبردست مانگ + تصویر

ایکنا نیوز- السومریه نیوز کے مطابق مسلمان خاتون تاجر سمیرہ امایر کی ڈیزاین کردہ «جنت» نامی گڑیا جو قرآن سکھاتی ہے عربی بازاروں میں تیزی سے فروخت ہورہی ہے «جنت» نامی گڑیا چینی کارخانوں میں بنائی گیی ہے جو قرآن مجید کے چار سورتوں کو پڑھنے پر قادر ہے اس وقت قرآن سکھانے والی گڑیا سعودی عرب، بحرین اور عرب امارات میں فروخت کی جارہی ہے۔
  سعودی خاتون عایشه صدیقی جو اپنی بچی کے لیے «جنت» گڑیا خرید چکی ہے انکا کہنا ہے: جب میں نے پانچ سالہ بچی کو گڑیا خرید کردیا تو بچی خوش ہوئی اور اس نے مجھ سے کہا : : «امی یہ گڑیا بالکل تمھاری طرح ہے اور اسکی چادر بھی آپ کی چادر کی طرح ہے». 
 عایشه صدیقی کا کہنا ہے: یہ گڑیا اسلامی ثقافت کی آئینہ دار ہے جو بچوں کے لیے بہترین مربی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی «جنت» گڑیا کی تصویر زور و شور کے ساتھ وایرل کی جارہی ہے۔

عربی بازاروں میں قرآنی گڑیا کی زبردست مانگ + تصویر

عربی بازاروں میں قرآنی گڑیا کی زبردست مانگ + تصویر

عربی بازاروں میں قرآنی گڑیا کی زبردست مانگ + تصویر

عربی بازاروں میں قرآنی گڑیا کی زبردست مانگ + تصویر
نظرات بینندگان
captcha