جرمنی میں؛ برلین میں مسلمانوں کے طرز زندگی پر نشست

IQNA

جرمنی میں؛ برلین میں مسلمانوں کے طرز زندگی پر نشست

7:32 - January 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504090
بین الاقوامی گروپ: جرمن ہسٹوریکل فاونڈیشن کے تعاون سے برلین میں مسلمانوں کی حالت زار پر چوبیس جنوری کو نشست منعقد ہوگی

جرمنی میں؛برلین میں مسلمانوں کے طرز زندگی پر نشست

 

ایکنا نیوز- برلین میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق " یورپ میں اسلام" نمایش کے موقع پر جرمن ہسٹوریکل فاونڈیشن کے تعاون سے مشرقی جرمنی میں مسلمانوں کی زندگی کے موضوع پر نشست منعقد ہوگی۔

 

مذکورہ فاونڈیشن کی ویب سایٹ کے مطابق جرمنی میں سب سے زیادہ مختلف اداروں میں رسمی طور پر مشرقی حصے یعنی برلین میں مسلمان مصروف عمل ہیں۔

 

انکے بارے میں زیادہ معلومات موجود نہیں لہذا اس نشست میں مختلف موضوعات گفتگو ہوگی جیسے مشرقی جرمنی میں مسلمانوں کی حالت کیسی ہے؟ کن حصوں میں نماز باجماعت ادا کی جاتی ہے ؟ کہاں لوگ حلال غذا آسانی سے استفادہ کرسکتے ہیں؟ دیوار برلین گرنے سے ان پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟ ان موضوعات پر «محمود دابدوب» اور انجینیر «موهیادین ڈاگن» کی جانب سے سوالات بھی مرتب کیے گیے ہیں۔

 

«محمود دابدوب» اور لبنانن نژاد انجینیر «موهیادین ڈاگن» ان موضوعات پر کافی کام کرچکے ہیں

 

 

قابل ذکر ہے کہ یورپ میں اسلام کے عنوان سے نمایش (۱۶ نوامبر ۲۰۱۷) سے  برلین کے ثقافتی میوزیم «برائررای» میں شروع ہوچکی ہے جو(آٹھ اپریل ۲۰۱۸) تک جاری رہے گی۔

 

نمایش میں جرمنی میں مسلمانوں کے طرز زندگی پر مبنی تصاویر موجود ہیں .

 

مشرقی جرمنی (DDR  سرد جنگ سے پہلے کیمونزم کے زیر اثر روس کے ماتحت سمجھا جاتا تھا تاہم انیس نوے میں دیوار برلین گرنے کے بعد سے دونوں حصے یکجا ہوگیے تھے ۔/

 

3682731

نظرات بینندگان
captcha