الازهرقرآنی مقابلوں میں روسی حافظ بچوں کی شرکت

IQNA

الازهرقرآنی مقابلوں میں روسی حافظ بچوں کی شرکت

10:25 - March 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504346
بین الاقوامی گروپ: مصر میں الازھر کے تعاون سے ہونے والے حفظ قرآن مقابلوں میں روسی حفاظ بھی شرکت کریں گے

الازهرقرآنی مقابلوں میں روسی حافظ بچوں کی شرکت

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ vetogate.com؛الازھر اسلامی مرکز کے قرآنی مقابلوں میں روس سے دو حافظ بچے شرکت کریں گے ۔

 

الازھر مرکز کے نمایندے احمد جنید نے ان دو بچوں سے گفتگو میں انکی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی اور عربی زبان سیکھنے پر بھی ان سے بات چیت کی۔

 

الازھر قرآنی مقابلے  «تحدي القراءة العربي» (عربی قرآت میں مقابلہ) کے عنوان سے منعقد ہوں گے جو جمعرات تک جاری رہیں گے۔/

3701247

نظرات بینندگان
captcha