بیلجئیم، کنزرویٹو پارٹی نے اسکول میں حجاب کی مخالفت کردی

IQNA

بیلجئیم، کنزرویٹو پارٹی نے اسکول میں حجاب کی مخالفت کردی

10:39 - March 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504349
بین الاقوامی گروپ – بیلجیم کی فلمیش اتحاد کے نمایندے نے مطالبہ کیا کہ اسکولوں میں حجاب پر پابندی لگنی چاہیے

بیلجئیم، کنزرویٹو پارٹی نے اسکول میں حجاب کی مخالفت کردی

ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «ینی آکیٹ» کے مطابق  فلمیش اتحاد کے نایب سربراہ  بارٹ ڈو وور Bart d Wever) نے  روزنامه ڈو زونداگ (De Zondag)  سے گفتگو میں اسکولوں میں مذہبی رسومات پر پابندی کا مطالبہ کیا ۔

 

انکا کہنا تھا کہ اسکولوں میں حجاب پر پابندی اور مسلمانوں پر کو محدود کرنا ضروری ہے۔

 بیلجئیم، کنزرویٹو پارٹی نے اسکول میں حجاب کی مخالفت کردی

بارٹ ڈو وورنے دعوی کیا کہ مسلمان قوانین پر پابند نہیں اور یهودی‌ لوگ قوانین کا احترام کرتے ہیں وہ کوئی ایسا کام نہیں کرتے جس سے قانون پر حرف آئے مگر مسلمان مذہبی رسومات سے بدمزگی ایجاد کرتے ہیں۔

 

انہوں نے لیبرل پارٹیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ حجاب کو آزادی کہہ کراصل میں عیسائیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہیں ۔

اس بیان پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں اور لوگ اسکو عوامی حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف قرار دیتے ہیں۔

 قابل ذکر ہے کہ یورپ کے مختلف شہروں میں داعش کے حملوں کی وجہ سے دیگر شہروں کے ساتھ بیلجیم میں بھی اسلامو فوبیا کا عمل تیز ہوا ہے۔/

3701377

نظرات بینندگان
captcha