عراق «کربلا ایوارڈ» قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

IQNA

عراق «کربلا ایوارڈ» قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

9:03 - June 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504738
بین الاقوامی گروپ ـ قومی قرآنی مقابلے «کربلا ایوارڈ» کے عنوان سے تلاوت،حفظ اور تفیسر کے شعبوں میں منعقد ہورہے ہیں

عراق «کربلا ایوارڈ» قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق حرم امام عالی مقام کے قرآنی شعبے کے ڈایریکٹر شیخ حسن منصوری کا کہنا تھا

: اس مرحلے میں تمام شرکت کے خواہشمند قاریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی تلاوت کے آڈیو فایل ارسال کریں جنمیں سے بیس قاریوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

انکا مزید کہنا تھا: حفظ اور تفسیر کے مقابلے بدھ سے شروع ہوچکے ہیں اور اس وقت یہ مقابلے حرم امام حسین [ع] میں جاری ہیں۔

شیخ حسن منصوری کے مطابق حفظ و تفسیر میں مقابلے تحریری شکل میں ہورہے ہیں اور ۱۰۰ منٹ میں ۵۰ سوالوں کے جوابات دینے ہوں گے اور ان میں سے بیس امیدوار اگلے مرحلے میں جائیں گے۔

انکا کہنا تھا کہ حفظ میں کل قرآن کا حفظ شامل ہے جبکہ مقابلہ تفسیر میں تفسیر «نمونه» آیت‌الله العظمی مکارم شیرازی اور تفسیر «مجمع البیان» سے سوالات ہوں گے۔

آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں کا اگلہ مرحلہ منگل کو  کربلا کے «سید الاوصیاء» کمپلیکس میں منعقد ہوگا ۔

حج وعمرہ کی سعادت مقام اول ، زیارت مشهد مقدس دوم اور ۵۰۰ هزار مقام سوم کے لیے اعلان کیا گیا ہے جبکہ کامیاب قراء کو بین الاقوامی مقابلوں میں بھی نمایندگی دی جائے گی۔/

آغاز مرحله مقدماتی مسابقات ملی قرآن «جایزه کربلا»
 
3724420

نظرات بینندگان
captcha