پاكستان؛تدریس قرآن خصوصی کورس کا انعقاد

IQNA

پاكستان؛تدریس قرآن خصوصی کورس کا انعقاد

19:13 - June 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504742
بین الاقوامی گروپ:تعلیم قرآن کا خصوصی کورس انجمن قرآن «طه» کے تعاون سے الکوثر قرآنی مرکز کویٹہ میں منعقد کیا گیا

پاكستان؛تدریس قرآن خصوصی کورس کا انعقاد

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق قرآنی شعبوں میں اساتذہ کی مہارتوں کو جدید اصولوں پر ارتقاء دینے کے لیے روخوانی اور روان خوانی کے شعبوں میں خصوصی کورس منعقد کیا گیا جسمیں  بین الاقوامی قاری وجاهت رضا نے رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا

 

اس کورس میں ہزارہ ٹاون کویٹہ کے مختلف قرآنی اور اسلامی  مراکز کے  ۴۹  مرد و خواتین قرآنی اساتذہ شریک تھے ۔

 

قابل ذکر ہے کہ کورس کے شرکاء کو عید سعید غدیر میں ایک تقریب کے زریعے سے اسناد دیے جائیں گے۔/

3724960

نظرات بینندگان
captcha