ایکنا نیوز- پنینسولا نیوز کے مطابق مقابلوں میں مجموعی طور پر سو امیدوار شریک تھے جنمیں سے پندرہ طلباء فاینل مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہویے تھے۔
تقریب انعامات میں ان ۱۵ افراد کے علاوہ دیگر مقابلوں کے ۲۴ کامیاب طلبا کو بھی انعامات سے نوازا گیا جبکہ فاطیما پی.ای.، وحیده شوبی اور رملا طاها کو اول تا سوم مقام کے حقدار قرار دیے گیے۔
تقریب انعامات الریان ھندی مرکز کے سربراہ محمد شانتاپوران کی صدارت میں منعقد کی گیی جسمیں عبدالسلام کی سمیت مختلف قرآنی ماہرین نے خطاب کیا ۔/