مصر؛ یونیورسٹیوں کے درمیان حفظ قرآن مقابلہ

IQNA

مصر؛ یونیورسٹیوں کے درمیان حفظ قرآن مقابلہ

14:50 - September 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505102
بین الاقوامی گروپ: تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے درمیان حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا ہے

ایکنا نیوز – الدستور نیوز ایجنسی کے مطابق حفظ مقابلوں میں مصر کی بیس سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات شریک ہیں

گذشتہ روز شروع ہونے والے مقابلے اکیس ستمبر تک جاری رہیں گے۔

 

حفظ بمع تجویز کے شاندار مقابلے  «سوئز» یونیورسٹی میں جاری ہیں جسکی نظارت وزیر تعلیم  «خالد عبدالغفار» کررہے ہیں۔

 

حفظ مقابلہ مصری یونیورسٹیوں کی اہم ثقافتی سرگرمیوں میں شامل ہے جبکہ ججز کے فرائض کے لیے  اداره اوقاف مصر اور الازهر سے ماہرین کو دعوت دی گیی ہے۔

 

پہلے دن کے مقابلوں میں دس یونیورسٹیز کے طلبا نے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔/

3747179

نظرات بینندگان
captcha