ایکنا نیوزکی رپورٹ کے مطابق شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے ملبرن میں العصر سنٹر کے تعاون سے گذشتہ رات مجلس عزا منعقد کی گیی جس سے حجت الاسلام ادرالحسن نے خطاب میں امام عسکری کے فضایل و مصایب بیان کیے.
ملبرن میں مجلس عزا کے بعد آج رات بعد از نماز مغربین آغاز امام زمانہ [ عج] کی مناسبت سے محفل جشن کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جسمیں تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے.
address:
2 Butler Road,
Altona North, Melbourne,
Victoria, 3025, Australia
محفل جشن میں علامہ ادریس الحسن فضایل کے علاوہ شان اہل بیت میں منقب خوانی بھی کریں گے جبکہ دیگر منقبت خواں بھی بارگاہ اہل بیت میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔