برلن میں؛ جشن میلاد حضرت زینب کا انعقاد

IQNA

برلن میں؛ جشن میلاد حضرت زینب کا انعقاد

7:53 - January 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3505611
بین الاقوامی گروپ ـ جشن میلاد حضرت زینب کبری(س) اسلامی مرکز برلین میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- برلین اسلامی مرکز کے مطابق یوم  ولادت حضرت زینب(س) کی مناسبت سے جشن میلاد گذشتہ روز تین سے پانچ بجے اسلامی مرکز میں خواتین کے لیے منعقد کیا گیا۔

 

جشن میلاد میں بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت اور خواتین شریک تھیں۔

 

اسلامی مرکز برلین میں مختلف مواقعوں پر اہم اسلامی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔

 

جمعرات کی رات اس مرکز میں دعا کمیل کی محفل منعقد ہوئی جہاں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے رب سے راز و نیاز کی اور امت مسلمہ کے لیے دعا کی گیی۔/

3780468

نظرات بینندگان
captcha