ملک قومی میوزیم ایکنا کے آیینے میں

IQNA

ملک قومی میوزیم ایکنا کے آیینے میں

ایرانی مخیر حاج حسین ملک، تاجرنے سال ۱۲۷۸ ھجری شمسی میں میوزیم کا بنیاد رکھی اور کچھ مدت کے بعد اس میوزیم کو اپنے آبایی گھر بازار بین‌الحرمین میں منتقل کیا. سال ۱۳۱۶ ھجری شمسی کو اس میوزیم کو آستانہ مقدس امام رضا(ع) کے نام پر وقف کیا۔ ملک قومی میوزیم میں نادر سکے، فن پارے، فرش، ٹکٹ، پینٹنگ، خطاطی، قرآنی نسخے اور پتھر پر کندہ کاری کے نمونے موجود ہیں۔ تہران کے میدان عشق میں موجود اس میوزیم میں روزانہ ایرانی عوام بڑی تعداد میں دیکھنے آتی ہے.