امریکن صحافی: توحید کی کشش سے مشرف بہ اسلام ہوا

IQNA

امریکن صحافی: توحید کی کشش سے مشرف بہ اسلام ہوا

10:16 - May 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506153
بین الاقوامی گروپ- پریس ٹی وی کی اینکر امریکن مسلمان خاتون مرضیہ ھاشمی نے قرآنی نمایشگاہ میں پریس سے گفتگو میں کہا کہ اسلام میں توحید کی کشش نے اسلام کی طرف متوجہ کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق امریکن صحافی مرضیہ ہاشمی نے نمایشگاہ میں گفتگو میں کہا: مسیحی خاندان میں پیدا ہوا اور خدا پر ہمیشہ سے پکا ایمان تا مگر سال ۱۹۷۹ میں اسلامی انقلاب کے بعد سے ایران سے آشنائی ہوئی۔

 

مرضیہ ہاشمی کا کہنا تھا: یونیورسٹِی میں انقلاب کے حامی اور مخالف لوگ موجود تھے اور ان سے گفتگو ہوتی تھی اور میرے لیے عجیب تھا کہ ایک ۷۹ سالہ بوڑھے نے کیسے انقلاب برپا کیا۔

 

انکا کہنا تھا: ہمیشہ میں اس فکر میں رہتی کہ کیسے پدر خدا ہے، عیسی خدا اور روح القدس بھی خدا ہے اور یہ مسئلہ میرے لیے قابل حل نہ تھا مگر اسلام میں توحید اور ایک خدا کے عقیدے نے اسلام کی طرف متوجہ کیا۔

 

پریس ٹی وی کی اینکر کا کہنا تھا: ڈھائی سال تحقیق کے بعد میں نے اسلام قبول کیا ، صحیح بخاری و صحیح مسلم کے بعد  اهل بیت(ع) کا مطالعہ کیا اور اسلام قبول کرکے شیعہ مذہب کو اختیار کیا۔

 

انکا کہنا تھا: بلاشبہ امام خمینی(ره) کی وجہ سے اسلام کا نور زہن میں روشن ہوا اور اسلام ومسیحیت کا مقایسہ کرکے میں نے اسلام کو پسند کیا۔/

3813338

نظرات بینندگان
captcha