«سربرینکا» میں مسلم نسل کشی کی پچیسویں برسی

IQNA

«سربرینکا» میں مسلم نسل کشی کی پچیسویں برسی

«سربرینکا» میں مسلم نسل کشی جسمیں ۸۰۰۰ افراد سرب فورسز کے ہاتھوں«بوسنیا هرزگونیا» مارے گیے، پچیس سال گذر گئے ہیں اور اس بدترین نسل کشی کے باوجود یورپ اس نسل کشی کو ماننے پر تیار نہیں، ہر سال اس موقع پر اس نسل کشی کی یاد منائی جاتی ہے۔