اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے کورونا کے بعد کی دنیا پر نشست

IQNA

اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے کورونا کے بعد کی دنیا پر نشست

8:56 - July 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507920
تہران(ایکنا) او آئی سی کے آن لاین ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس میں کورونا کے بعد کی دنیا پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے کورونا کے بعد کی دنیا پر غور کے لیے آن لاین اجلاس اگلے منگل کو منعقد ہوگا جسمیں میڈیا نمایندوں کو بھی دعوت دی گیی ہے۔

 

مذکورہ آن لاین اجلاس «او آئی سی اور آفٹر کورونا» کے عنوان سے منعقد ہوگا جسمیں تنظیم کے مختلف نمایندوں کے علاوہ اس کے زیر اہتمام ادارے اور تنظیموں کے نمایندے بھی شرکت کریں گے۔

 

نشست میں اسلامی تعاون تنظیم کے مختلف پروگرامز اور منصوبوں کے طریقہ کار اور امت اسلامی میں شدت پسندی اور اسلامو فوبیا سے مقابلوں کے حوالے سے بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا جائے گا۔/

3910382

نظرات بینندگان
captcha