قاری کے انتخاب پر رہبر معظم کی تحسین + فلم

IQNA

قاری کے انتخاب پر رہبر معظم کی تحسین + فلم

9:41 - September 20, 2022
خبر کا کوڈ: 3512756
ایکنا تہرا-ن چہلم کے طلبا عزاداری پروگرام میں تلاوت میں آیات کے انتخاب پر رہبر معظم نے قاری کو داد دی۔

ایکنا نیوز- چہلم امام مظلوم کا پروگرام جو تہران میں حسینیه امام خمینی(ره) میں طلبا انجمن کی جانب سے منعقد کی گئی تھی اس میں طلبا نے امام مظلوم سے «لبیک یا حسین(ع)» کے نعروں کے ساتھ وفاداری کا اظھار کیا۔

پروگرام کے آغاز میں ایران کے بین الاقوامی قاری سید محمد حسینی پور نے تلاوت کی جس کو حاضرین نے سراہا تاہم اہم بات یہ ہے کہ رہبرمعظم انقلاب نے بھی قاری کو آیات کے انتخاب پر داد دی اور انہیں " خوش ذوق" کہا۔

قاری سیدمحمد حسینی‌پور ایران کے بین الاقوامی طلبا قرآنی مقابلوں میں مقام اول حاصل کرچکا ہے جنہوں نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا: تلاوت کے لیے میں نے سورہ مبارکہ اسراء کی اخری آیات اور سورہ مبارکہ کھف کی ابتدائی آیات کا انتخاب کیا۔

قاری حسینی‌پور کی تلاوت:

ویڈیو کا کوڈ

 

4086314

 

نظرات بینندگان
captcha