قرآنی سوفٹ وئیرز کی مقبولیت میں اضافہ

IQNA

قرآنی سوفٹ وئیرز کی مقبولیت میں اضافہ

14:31 - October 31, 2015
خبر کا کوڈ: 3422824
بین الاقوامی گروپ: قرآنی سوفٹ وئیرز نہ صرف اسلامی ممالک بلکہ غیر مسلموں میں بھی تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہیں۔

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «asia.nikkei» کے مطابق حسن قرآت، قبلہ نما اور دیگر قرآنی استفادے کے لیے ان سوفٹ وئیرز کی مانگ میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے

قرآنی سوفٹ وئیرز میں «مسلم پرو» (Muslim Pro) جو سنگاپور کی کمپنی «بیٹسمدیا» کی تیارکردہ ہے کو کئی ملین صارفین استعمال کررہے ہیں


قرآنی سوفٹ وییرز سے بڑے پیمانے پر استفادہ کیا جارہا ہے اور لوگ کام یا دکان پر بیٹھے فارغ اوقات میں آسانی سے موبائل کھول کر قرآن مجید کی تلاوت سن یا پڑھے سکتے ہیں

اب تو مختلف سوفٹ وییرزجیسے شیعہ ٹولکیٹ میں قرآنی آیات کا  ترجمہ بھی آسانی سے دستیاب ہے۔
کہا جارہا ہے کہ ان سوفٹ وییرز سے جہاں مسلمان مستفید ہو رہے ہیں وہی دیگر غیر مسلم افراد بھی قرآنی تعلیمات کی جستجو میں ان سوفٹ وییرز سے کما حقہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

3421541

نظرات بینندگان
captcha