پاکستان ؛ آن لائن قرآنی کلاسز کا اجرا

IQNA

پاکستان ؛ آن لائن قرآنی کلاسز کا اجرا

7:28 - November 18, 2015
خبر کا کوڈ: 3453931
بین الاقوامی گروپ: القرآن اکیڈمی کی جانب سے " آن لائن قرآنی" کلاسز منعقد کی جارہی ہیں

ایکنا نیوز- قرانی تعلیمات اور قرآن سے آشنائی عام کرانے کے لیے القرآن اکیڈمی کی جانب سے پہلی بار " آن لائن " قرآنی کلاسز منعقد کی جارہی ہیں
ماہر قرآنی خواتین ٹیچرز کی نگرانی میں خواہشمند حضرات تین دن تک فری کلاسز لے سکتے ہیں جبکہ نعت ومنقب خوانی کے شوقین بچے منقبت خوانی اور نوحہ خوانی کی ٹرینینگ بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ آن لائن قرآنی کلاسز کا مقصد بچوں کو گھر بیھٹے آسان انداز میں تعلیم قرآن حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے ۔ معلومات  کے لیے ان ایڈرسز پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

00923055390370  یا + Mqc.oo اسکایپ

ٹیگس: قرآن ، کلاسز ، آن ، لاین ، بچے ، گھر
نظرات بینندگان
captcha