لندن؛ اسراییل کا پرچم نذر آتش

IQNA

لندن؛ اسراییل کا پرچم نذر آتش

13:04 - July 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3503318
بین الاقوامی گروپ: صھیونی سفارت خانے کے سامنے مسلمان مظاہرین نے مسجدالاقصی میں صھیونی اقدامات کے خلاف احتجاج کرکے غاصب رژیم کا پرچم نذر آتش کردیا

لندن؛ اسراییل کا پرچم نذر آتش


ایکنا نیوز- خبررساں ادار ے « i24news» کے مطابق سینکڑوں مسلمان مظاہرین نے «اسرائیل ایک دہشت گرد رژیم» اور « مسجدالاقصی کا پیچھا چھوڑ دو» کے نعروں کے ساتھ مظاہرہ اور صھیونی سفارت خانے کے سامنے غاصب رژیم کا پرچم نذر آتش کیا۔


برطانیہ میں انجمن فلسطین (PFB) نے فیس بک پیچ پرمسلمانوں سے درخواست کی تھی کہ وہ صھیونی سفارت خانے کے سامنے مسجدالاقصی کی بیحرمتی کے خلاف مظاہرے میں شرکت کریں۔


لندن پولیس کوشش کرتی رہی کہ مظاہرین کو پرسکون رکھے۔

قابل ذکر ہے کہ فلسطین میں مظاہروں کے ہمراہ دنیا کے مختلف ممالک میں غاصب رژیم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔

3621967

نظرات بینندگان
captcha