عمار الحکیم نے اسپیکر پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفا دے دیا

IQNA

عمار الحکیم نے اسپیکر پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفا دے دیا

17:44 - July 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3503322
بین الاقوامی گروپ:«عمار الحکیم» نے اسپیکر اسمبلی کے عہدے سے استعفاء دیکر نیی پارٹی کے قیام کا اعلان کردیا

ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر«عمار الحکیم» نے عہدے سے استعفاء دیکر«حکمت ملی» کے نام سے نیی پارٹی کے قیام کا اعلان کردیا.


سید عمار حکیم نے کہا کہ ۲۰۱۷ کاعراق ۲۰۰۳ کے عراق سے بہت مختلف ہے اور سیاسی پارٹیوں کو ہم آہنگی سے مسایل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔


حکیم نے عراق کی بے دریغ حمایت پر ایران اور رهبر معظم انقلاب کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا ۔

اس سے پہلے اسمبلی ترجمان «حبیب الطرفی» نے اختلافات کو رد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اراکین میں معمولی قسم کے مسایل موجود ہیں۔


3622763

نظرات بینندگان
captcha