آسٹریا؛ مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے

IQNA

آسٹریا؛ مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے

17:46 - July 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3503323
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسرائیلی اقدامات کی مخالفت اور مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

آسٹریا؛ مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «alhadath.ps» کے مطابق آسٹریا کے مرکزی علاقے میں مظاہرے میں ہزاروں لوگ شریک تھے

مظاہرین اسرائیل کے خلاف اور مسجدالاقصی کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے ۔

مظاہرے میں شریک سول سوسایٹی کے رکن «عبدالرحمن لاروشی» نے ترک نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ اس مظاہرے کا مقصد قبلہ اول سے وفاداری کا اظھار ہے۔


انہوں نے اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کی خاموشی کی بھی شدید مذمت کی۔

فلسطین میں تین فلسطینی جوانوں کے فدایی حملوں کے بعد سے قدس شریف میں حالات کشیدہ ہیں اور مسجدالاقصی کے محاصرے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

3622348

نظرات بینندگان
captcha