امریکی فضائیہ میں مذاہب مخالفت کی حوصلہ افزائی

IQNA

امریکی فضائیہ میں مذاہب مخالفت کی حوصلہ افزائی

9:23 - September 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503550
بین الاقوامی گروپ: امریکی ایرفورس میں خطباء فورسز کو دیگر مذاہب کے مقابلے میں عدم تحمل کا درس دیتے ہیں

امریکی فضائیہ میں مذاہب مخالفت کی حوصلہ افزائی


ایکنا نیوز- روزنامه اینڈیپندنٹ کے مطابق ائیرفورس میں مذہبی پادری اور خطیب سانی هرنانڈز نے فورسز کے جوانوں سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جو بھی دیگر مذاہب کے مقابلے میں تحمل و بردباری سے کام لیتے ہیں تو گویا اس نے " شیطان کی خدمت" کی ہے۔

اسکا کہنا تھا: جو لوگ غیر عیسائیوں کی حمایت کرتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔


امریکی مذہبی آزادی کی تنظیم نے اس حوالے سے رسمی طورپر اس پادری کی وزارت دفاع میں شکایت کی ہے۔


شکایت میں کہا گیا ہے کہ پادری ہرنانڈز متعصابہ سوچ اور خود پسندی و تکبر کی وجہ سے اخلاقی معیارات کو فراموش کرچکا ہے /.

3643050

نظرات بینندگان
captcha