آسٹریا اسلام مخالف لیڈر کی ہرزہ سرایی؛ مسلمانوں کے پھیلاو کا راستہ روک دیں گے

IQNA

آسٹریا اسلام مخالف لیڈر کی ہرزہ سرایی؛ مسلمانوں کے پھیلاو کا راستہ روک دیں گے

11:00 - September 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503556
بین الااقوامی گروپ: اسلام مخالف فریڈم پارٹی کے سربراہ نے انتخاباتی مہم کے آغاز میں وعدہ کیا کہ اس ملک میں مسلمانوں کو پھیلنے سے روکا جائے گا

آسٹریا فریڈم پارٹی سربراہ:مسلمانوں کے پھیلاو کا راستہ روک دیں گے


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «dailysabah» کے مطابق آسٹریا کے اسلام مخالف سیاست داں «هاینٹس کریسٹن اشتراخه»، نے کہا ہے کہ فریڈم پارٹی کو ووٹ دیکر ہی آسٹریا میں مسلمانوں پر داخلے کا راستہ روکا جاسکتا ہے۔


انہوں نے وعدہ کیا کہ جیتنے کی صورت میں وہ مسلمانوں کے لیے فلاحی منصوبے محدود اور ان پر ٹیکس لگا کر اسکا فایدہ اصل باشندوں تک پہنچائے گا۔


فریڈم پارٹی کو توقع ہے کہ وہ سال ۲۰۱۸ کے انتخابات میں جیت کر حکمران جماعت کی پالیسی کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگی۔

آسٹریا کی آبادی کا آٹھ فیصد مسلمانوں پرمشتمل ہے ۔

3643404

نظرات بینندگان
captcha