چیک ری پبلک میں اسلام مخالف کانفرنس کا اہتمام

IQNA

چیک ری پبلک میں اسلام مخالف کانفرنس کا اہتمام

10:14 - November 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503818
بین الاقوامی گروپ: یورپ کے مختلف سیاسی اور سماجی اسلام مخالف لیڈروں کی شرکت کے ساتھ جمہوریہ چیک کے شہر «پراگ» میں کانفرنس منعقد کی جارہی ہے

چیک ری پبلک میں اسلام مخالف کانفرنس کا اہتمام


ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی آناتولی کے مطابق اسلام کے پھیلاو اور مہاجرت روکنے کے لیے پندرہ اور سولہ دسمبر کو چیک کے دارالحکومت" پراگ" میں اسلام مخالف رہنماوں کی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔


اس کانفرنس کی تجویز چیک میں اسلام مخالف پاررٹی فریڈم ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ٹومیو اکامورا (Tomio Okamura) نے پیش کی ہے جسمیں یورپ کے مختلف اسلام مخالف لیڈروں کی شرکت متوقع ہے۔


رپورٹ کے مطابق توقع کی جاتی ہے کہ کانفرنس میں فرانس کی شدت پسند پارٹی کی رہنم مارین لوپن (Marine Le Pen) ہالینڈ کے اسلام مخالف رہنما (Geert Wilders) اٹلی میں اسلام مخالف رہنما ماٹئو سالوینی (Matteo Salvini) سمیت آسٹریا اور یورپ کے مختلف ممالک سے مسلم مخالف رہنما شرکت کریں گے/.

3664185

نظرات بینندگان
captcha