حرم حسینی کو محرم کی آمد پر سیاہ پوش کردیا گیا+ ویڈیو و تصاویر

IQNA

حرم حسینی کو محرم کی آمد پر سیاہ پوش کردیا گیا+ ویڈیو و تصاویر

9:30 - July 17, 2023
خبر کا کوڈ: 3514624
ایکنا تھران: کربلا معلی میں حرم امام حسین(ع) کی آمد پر زائرین کے لیے سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق آستان حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایام محرم کے حؤالے سے حرم میں موجود سرخ فرش بچا دیا گیا ہے۔

 

ہر طرف بینر اور دیگر علموں سے  صحن و سرای حرم حسینی کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے جہاں عزائے امام حسین(ع) کے حوالے سے عزاداران ابا عبدالله(ع) حاضری دیں گے۔/

 

 

ویڈیو

:

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

4155384

 

نظرات بینندگان
captcha