ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الاعلام الحربی کے مطابق تینتیس روزہ جنگ )جنگ تموز( کی کامیابی کی برسی پر اسلامی تنظیم حزب اللہ لبنان نے ویڈیو پیغام نشر کیا ہے جسمیں ایک صہیونی ٹھکانے کو تباہ کرتے دکھایا گیا ہے۔
اس پیغام میں حزبالله میں کہا گیا ہے:
بسم الله الرّحمن الرّحیم
«إِن یَنصُرْکُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَکُمْ: اگر خدا تمھاری نصرت کرے، کوئی تم پر کامیاب نہ ہوگا»(آیه ۱۶۰ سوره آل عمران)
تحریک اسلامی کی ویڈیو میں تموز جنگ اور اس کی منظر کشی جس میں انکی طاقت، عظمت اور آمادگی واضح نظر آتی ہے اس کا عنوان ہی «لَا غَالِبَ لَکُمْ» رکھا گیا ہےجسمیں دشمن کے ٹھکانے کے منظرکشی اور اسکو تباہ کرکے اس پر حزب اللہ کا پرچم لہراتے دکھایا گیا ہے۔
4155602