پاکستان میں عید الفطر کب ہونے کا امکان ہے؟

IQNA

پاکستان میں عید الفطر کب ہونے کا امکان ہے؟

16:02 - March 28, 2024
خبر کا کوڈ: 3516120
ایکنا: پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

ایکنا انٹرنیشنل نیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے  سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

 

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق  پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

 

مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔

 

نظرات بینندگان
captcha