بین الاقوامی گروپ: وفاقی دارالحکومت میں اربعین حسینی کے موقع پر مٰیڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ ایس یو سی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں مختلف مکاتب فکر کے نہ صرف کروڑوں مسلمان بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی انتہائی عقیدت سے امام عالی مقام کی عظیم قربانی کی یاد مناتے ہیں۔
08:47 , 2015 Dec 05
بین الاقوامی گروپ: نیو یارک ٹائمز نے انگریزی زبان میں ترجمہ شدہ کالم نشر کیا گیا جس کو کامل داؤد نے فرانسیسی زبان میں لکھا تھا، اس کا ٹائٹل ‘سعودی عرب، جس نے داعش کو بنایا’ کے عنوان سے تھا۔
08:38 , 2015 Dec 05
بین الاقوامی گروپ: عراق کے وزیراعظم حیدرلعبادی نے جمعرات کو ایک بیان میں روز اربعین کا اجتماع منعقد کرنے میں عوام، حکام اور خاص طور سے سیکورٹی فورسز کی کاوشوں کو سراہا۔
08:30 , 2015 Dec 05
بین الاقوامی گروپ: ایک سکیورٹی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش برطانیہ سے بدلہ لینے کے لیے پیرس حملے کی طرز پر لندن یا کسی دوسرے بڑے برطانوی شہر میں حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور تنظیم یہ حملہ کچھ ہی دنوں میں کرنا چاہتی ہے۔
08:24 , 2015 Dec 05
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنیوالے ملک دشمن ہیں، آئی ایم ایف کے دباؤ پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا ہے، پاک فوج قوم کو امن دینے کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، فوجی شہداء قوم کے محسن اور ہیرو ہیں۔
09:43 , 2015 Dec 04
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اسپتال پر بمباری کی ہے۔
09:37 , 2015 Dec 04
بین الاقوامی گروپ: کراچی میں مرکزی جلوس عزا کے دوران آئی ایس او کے زیر اہتمام ہزاروں عزاداران سید الشہداءا(ع) نے ایم اے جناح روڈ پر مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع)کے سامنے علامہ رضی حیدر کی اقتداء میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔
09:31 , 2015 Dec 04
بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس موقع پر ماتمی جلوسوں کی نگرانی اور پر امن صورتحال کے لیے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تہے۔
09:22 , 2015 Dec 04
بین الاقوامی گروپ: اس سال اربعین کے موقع پر کربلا میں 27 ملین زائرین نے عظیم اجتماع کر کے دنیا کے سب سے بڑے اجتماع کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
09:16 , 2015 Dec 04
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران میں کل بدھ کے روز نواسہ رسول حضرت امام حسین(ع)کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا گیاہے۔
08:22 , 2015 Dec 03
بین الاقوامی گروپ: اربعین حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے امام حیسن علیہ السلام کی زیارت اربعین کے لئے لاکھوں کی تعداد میں عاشقان حسینی کربلا کی طرف پیدل سفر کر کے پہنچ چکے ہیں ۔
08:12 , 2015 Dec 03