بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے علاقے چاڈ جزیرے میں یکے بعد دیگرے 3 خود کش حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
09:19 , 2015 Dec 07
بین الاقوامی گروپ: جامعہ اشرفیہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ضرب عضب سمیت ملک بھر میں اور بالخصوص کراچی میں جاری آپریشنز کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان کو ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔
09:06 , 2015 Dec 07
بین الاقوامی گروپ: ٹائمز اختبار کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے اپنی خود ساختہ خلافت کا ایک اور صوبہ قائم کرنے کی کوشش کرتے ھوئے افغانستان کے چار مشرقی اضلاع پر قبصہ کر لیاھے۔
08:49 , 2015 Dec 07
بین الاقوامی گروپ: محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پیرس میں ہونے والے دھماکے شام اور فلسطین کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کی کوشش تھی اور پیرس دھماکوں کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو ہوا ہے۔
08:45 , 2015 Dec 07
بین الاقوامی گروپ: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تقریباً 90 فیصد مساجد، اماموں یا علاقہ مکینوں کی اپنی مدد آپ کے تحت چلائی جارہی ہیں، جس کے باعث حکومت کا اُن پر کوئی اثر و رسوخ نہیں۔
08:41 , 2015 Dec 07
بین الاقوامی گروپ: صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے داعش کو نابود کرنے کے کوئی معنی نہیں ہیں۔
08:29 , 2015 Dec 06
بین الاقوامی گروپ: غاصب صیہونیوں نے صرف مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پابندی لگانے پر ہی اکتفا نہیں کیا ہے بلکہ انہوں نے فلسطینیوں کو دینی فرائض انجام دینے کے لئے اس مسجد میں داخل ہونے سے بھی بارہا روکا ہے۔
08:23 , 2015 Dec 06
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی خفیہ ایجنسی BNBانٹیلی جنس سروس نے خفیہ رہنے کی روایت توڑتے ہوئے ایک اہم رپورٹ اپنے ملک کے میڈیا کو جاری کردی ہے، جس میں سعودی شاہی خاندان پر سنگین الزامات لگادئیے گئے ہیں۔
08:07 , 2015 Dec 06
بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم نواز شریف سے ایک سینئر امریکی اہلکارنے ملاقات کی جس میں کیلی فورنیا حملے میں ملوث تاشفین ملک کے لال مسجد سے روابط کے ثبوت فراہم کردئیے۔
08:01 , 2015 Dec 06
بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے عوامی رضاکاروں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے شہید کردیا ہے۔
07:53 , 2015 Dec 06
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے آل خلیفہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی گرفتاری کا عمل جاری رہنے کی مذمت کی۔ بحرینی عوام نے اپنے مظاہروں میں گرفتار کئے گئے آل خلیفہ حکومت کے مخالفین خاص طور سے جمعیت وفاق ملی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔
08:52 , 2015 Dec 05