بین الاقوامی گروپ: وحدت ہاؤس کراچی میں منعقدہ کابینہ اور ڈسٹرک ذمہ داران کی تربیتی نشست سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب ملک میں کوئی سیاسی و مذہبی جماعت دہشتگرد طالبان کیخلاف لب کشائی سے قاصر تھی، اس وقت ہم ان ملک و اسلام دشمن دہشتگردوں کیخلاف عملی طور پر برسر پیکار تھے۔
08:26 , 2015 Dec 12
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے مسلم نوجوان حمزہ وارسامی کے قتل کے حوالے سے پولیس کی لاپرواہی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کہا جارہا ہے کہ سولہ سالہ مسلم نوجوان کو امریکہ میں جاری اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے ۔
08:18 , 2015 Dec 12
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مسلمانوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) کے دفتر کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد دفتر کو خالی کرالیا گیا ہے۔
08:10 , 2015 Dec 12
بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گرد تنظیم اور طالبان دہشت گردوں کے حامی لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے پاکستان میں داعشی اور طالبانی شریعت کے نفاذ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق پاکستان کےسپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔
08:05 , 2015 Dec 12
بین الاقوامی گروپ: یونانی وزیر خارجہ نکولس کو تریاس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے فلسطینی ریاست کا وجود تسلیم کرنے کا معاملہ عوام پر چھوڑ دیا ہے۔
07:52 , 2015 Dec 12
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے سڈنی سے 15 اور 20 برس کے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
09:56 , 2015 Dec 11
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی آبادی دنیابھرمیں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔اس وقت مسلمان مجموعی آبادی کا23فیصدہیں مگر اکیسویں صدی کےآخر تک پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے اسلام دنیاکاسب سے بڑا مذہب بن جائےگا۔
09:49 , 2015 Dec 11
بین الاقوامی گروپ: ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
09:38 , 2015 Dec 11
بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد،لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں میں مجالس عزاء منعقد کی جائیں گی جن سے خطاب کے دوران علماء و ذاکرین حضرت امام حسن علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے جبکہ علم و ذوالجناح اور شبیہہ تابوت کے ماتمی جلوس بھی نکالے جائیں گے، جن میں عزادار ماتم و زنجیر زنی کریں گے۔
09:30 , 2015 Dec 11
بین الاقوامی گروپ: رواں برس ستمبر میں سعودی عرب میں حج کے دوران پیش آنے والے سانحہ منیٰ کے تقریباً 3 ماہ انکشاف ہوا ہے کہ سانحے میں سعودی حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہلاکتوں کے برعکس 3 گنا زائد یعنی کم از کم 2411 حجاج جاں بحق ہوئے.
09:18 , 2015 Dec 11
بین الاقوامی گروپ: سعودی اخبار عرب نیوز نے خبر شائع کی ہے کہ سعودی وزارتِ تعلیم نے اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا، سئید محمد قطب، قطر کے عالم یوسف القرادوی اور مولانا مودودی کی تصنیفات سمیت 80 کتابوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
13:32 , 2015 Dec 10