بین الاقوامی گروپ: اٹھارویں بین الاقوامی دبئی قرآنی مقابلہ کے کامیاب قاریوں کو ایک تقریب میں انعامات دیے جائیں گے
23:17 , 2014 Jul 18
بین الاقوامی گروپ: مراکش کا «معاذ الدویک»، دبئی میں بہترین آواز کے مقابلے صوت میں پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب ہوا
23:14 , 2014 Jul 18
بین الاقوامی گروپ: آستانہ امیرالمؤمنین علی(ع) میں ماہ صیام کے حوالے سے ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے مختلف قرآنی اور اسلامی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے
11:33 , 2014 Jul 15
بین الاقوامی گروپ: سری لنکا کے شھر «کلمبو» میں مالدیوی بچوں کے درمیان قرانی مقابلے جاری ہیں۔
13:56 , 2014 Jul 14
بین الاقوامی گروپ: مقابلوں کے ساتویں دن سعودی عرب،مراکش،غنا،روانڈا،جیبوتی،جنوبی افریقہ اور لیبریا کے قاریوں کے درمیان مقابلے ہوئے
14:31 , 2014 Jul 13
بین الاقوامی گروپ: : آیتاللهالعظمی سبحانی نے علماء اور مبلغین سے خطاب میں کہا کہ موثر تبلیغ کے لیے انکے قول و فعل میں ہم آہنگی ضروری ہے
14:22 , 2014 Jul 13
بین الاقوامی گروپ:ایرانی وزیر ثقافت کا کہناہے کہ صرف قرآنی حروف پر مبنی فلم قرآن تک محدود نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات سے اخذ شدہ تمام فلموں کو قرآنی فلم قرار دیا جاسکتا ہے
14:11 , 2014 Jul 13
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے دنیا بھر کی طرح امریکہ کے صوبہ نیو جرسی میں بھی قرآنی مقابلوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
11:17 , 2014 Jul 12
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے منعقدہ بائیسویں بینالاقوامی قرآنی نمائش میں جہاں اکثر اسٹالوں پر قرآنی خطاطی اور احادیث وغیرہ کی پینٹنگ اور تصویریں نظر آتی ہیں وہاں اسپین ایک منفرد انداز سے اس نمایش میں شرکت کر رہا ہے۔
11:14 , 2014 Jul 12
بین الاقوامی گروپ: «تفسیر سوره فاطر ـ ایمان و تسلیم» کے عنوان سے قرآنی نشست نو اگست کو لندن یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔
11:10 , 2014 Jul 12
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے ادارہ ثقافت بلوچستان قرآنی نمائش کا اہتمام کر رہا ہے۔
15:07 , 2014 Jul 11
بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ حافظ قرآن دبئی میں اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کر رہا ہے۔
15:04 , 2014 Jul 11