بین الاقوامی گروپ: انڈروائڈ اپلیکشن میں جدید رمضان سوفٹ وئیر کو اعزاز حاصل ہواہے کہ «گوگل پلے» کے زریعے سب سے زیادہ مرتبہ ڈوان لوڈ کیا گیا ہے۔
15:00 , 2014 Jul 11
بین الاقوامی گروپ:ماہ صیام کے حوالے سے قرآنی مقابلہ بعنوان «قرائت مجوّد» آج رات سعودی شھر صفوی میں خلیج فارس کے چند ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا.
14:55 , 2014 Jul 11
بین الاقوامی گروپ: روزنامه «سبق» کے مطابق مقامی مسجد کے واش روم میں قرآن کے کئی اوراق ملے ہیں۔
14:00 , 2014 Jul 09
بین الاقوامی گروپ: ابتدائی مرحلے میں حفظ و قرآت کے مقابلے ماسکو کی مقامی مسجد «پوکلونایا هیل» میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں ۔
13:57 , 2014 Jul 09
بین الاقوامی گروپ:قاری،حافظ،مفسر اور دیگر قرآن سے وابستہ افراد شدت پسندی اور تکفیری سوچ کے خطرات سے آگاہی مہم میں اہم ذمہ داریوں کے حامل ہیں
11:48 , 2014 Jul 08
بین الاقوامی گروپ: قرآنی مجید کے حفظ کا پندرہواں مقابلہ «صدر مملکت ایوارڈ »،کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے۔
11:41 , 2014 Jul 08
بین الاقوامی گروپ: افتتاحی تقریب چھ جولائی کو وزارت ثقافت میں ادارہ قرآن و عترت کے ڈپٹی حجت الاسلام حشمتی اور سولہ ممالک کے ثقافتی نمائندوں کے ساتھ منعقد ہوئی
11:32 , 2014 Jul 08
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کے مختلف شھروں میں ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے قرانی پروگراموں کا اجراء
11:31 , 2014 Jul 08
بین الاقومی گروپ: ماہ صیام کے خصوصی پروگراموں کا اہتمام امام علی(ع) اسلامی مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے
13:49 , 2014 Jul 07
بین الاقوامی گروپ:الکوثر چینل کی جانب سے مقابلہ قرآن بعنوان «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» کی ابتدائی مرحلے میں کامیاب قراء کا اعلان
13:43 , 2014 Jul 06
بین الاقوامی گروپ: یورپ میں طالبات گروپ کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے محفل تلاوت کا اہتمام کیا گیا ہے۔
13:29 , 2014 Jul 06
بین الاقوامی گروپ:ایرانی نمائندے کے مطابق اٹھارویں بین الاقوامی مقابلہ قرآن کے فائنل راونڈ کا آغاز ہوچکا ہے
13:26 , 2014 Jul 06