بین الاقوامی گروپ : پہلا قرآنی بین الاقوامی سیمینار شارجہ کی میزبانی میں منعقد ہورہا ہے۔
08:38 , 2014 May 03
بین الاقوامی گروپ:موریتانیہ میں ایک اہم اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ اسلامی دنیا کے ریڈیو چینلز کو بہتر بنایا جا ئے گا۔
08:24 , 2014 May 03
بین لاقوامی گروپ: مرکز دارالقرآن باقاعدہ کام کا آغاز کر چکا ہے۔
07:14 , 2014 Apr 29
بین الاقوامی گروپ:رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے مقابلوں کا انعقاد
16:01 , 2014 Apr 28
بین الاقوامی گروپ:انجمن اسلامی امریکہ(MAS)،شمالی سرکل آف اسلام(ICNA) کے تعاون سے مقابلے منعقد کروائیں گے۔
08:31 , 2014 Apr 25
بین الاقوامی گروپ:سوال: انٹر نیٹ کی سائٹوں پر نا محرم اجنبی عورتوں کی نیم عریاں و عریاں تصویریں، جو کہ آجکل کے جوانوں کا معمول ہو گیا ہے، دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
14:00 , 2014 Apr 22
بین الاقوامی گروپ : فرانس کے شہر پیرس کے ایریا سکسٹین کے میئر "کلودگواسگوین"کومسلمانوں کی توہین سے متعلق عدالت میں پیش ہونے کا حکم،میئر وضاحت کے لیے پیش نہیں ہوئے ۔
20:03 , 2014 Apr 10
بین الاقوامی گروپ: مقاومت کے لیڈر اور حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کے مطابق صھیونی حکومت اور تکفیری گروپ یکساں پورے علاقے کے لیے نقصان دہ ہیں ۔
19:54 , 2014 Apr 10
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت مذہبی امور سے وابستہ قرآن و عترت مرکز کی جانب سے بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکت کے لیے دعوت عام کا اعلان کیا گیا ہے ۔
23:55 , 2014 Mar 17
بین الاقوامی گروپ :ملائیشیا کی عدالت کی جانب سے مسیحیوں کے لیے اسم "اللہ" کے استعمال پر پابندی کے بعد ملک بھر سے اسم جلالہ پر مشتمل سینکڑوں انجیل کے نسخوں کو ضبط کرنے کا عمل جاری ہے ۔
13:03 , 2014 Jan 04
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۹ دسمبر کو فلسطین کے شہر نابلس میں ملک بھر کے قرآنی مراکز سے تعلق رکھنے والی خواتین حفاظ کرام کی قومی کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔
10:02 , 2014 Jan 01
بین الاقوامی گروپ : ملائیشیا کی وزارت مذہبی امور نے چینی معبد می پیش آنے والے قرآن کی بے حرمتی کے واقع کی مذمت کرتے ہوئے معبد کی انتظامیہ سے قرآن کریم کی شان و منزلت کا خیال رکھنے اور مذہبی تعصب سے پرہیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
10:01 , 2014 Jan 01