بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ اپریل کو سینیگال کے شہر "ٹی سی" میں دینی مدارس کے طلبا کے لیے خصوصی قرآن کریم مقابلے منعقد کیے گئے ہیں ۔
12:46 , 2013 Oct 23
بین الاقوامی گروپ : آئندہ ماہ تاجکستان کے دارالحکومت "دوشنبہ"میں قومی سطح کے قرائت قرآن کریم مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔
12:36 , 2013 Oct 23
قرآنی سرگرمياں گروپ: سری لنكا كے مشرقی صوبہ كے شہر "والاچنائی" میں الہدی نامی اسلامی مدرسے میں نوجوانوں كيلئے حفظ قرآن كريم كی تعليمی وركشاپ كا انعقاد كيا گيا۔
21:06 , 2012 Dec 20
قرآنی سرگرمياں گروپ: یہ مقابلے دہلی میں خانہ ھنگ اسلامی جمہوریہ ايران كے زيراہتمام 7 اور 8 جنوری 2013 كو منعقد ہورہے ہیں۔
20:47 , 2012 Dec 09
قرآنی سرگرمياں گروپ: ليبيا میں پہلے حفظ قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں ايران كی طرف سے نمائندہ شركت كرے گا۔
17:02 , 2012 Nov 27
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : بیر جند می مرکزی جیل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران نورالثقلین نامی قرآنی مدرسے کا افتتاح کیا گیا ہے ۔
23:44 , 2012 Sep 21
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ۲٦ جولائی سے نور الہدی قرآنی مقابلے میں رجسٹریشن کا آغاز ہوا جس کو ٦ اکتوبر تک بڑھا دیا گیا ہے ۔
23:44 , 2012 Sep 21
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : مریض قیدیوں کے بائیسویں قومی قرآنی مقابلوں کی اختتامیہ تقریب بیر جند میں منعقد کی گئی جس میں کامیاب امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے ۔
23:44 , 2012 Sep 21
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : مسلم طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ایک جج نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ان مقابلوں میں ایران سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کا معیار دوسرے ممالک کے نمائندوں کی نسبت بہت بہتر تھا کہا : ایرانی نمائندوں کی کامیاب کے بارے میں پہلے سے پیش گوئی کی جارہی تھی ۔
23:44 , 2012 Sep 21
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : تہران کے ہسپتالوں کے ملازمین نے قرآنی مقابلوں کے اختتامیہ تقریب کے دوران پیغمبر اسلام ﴿ص﴾ کی توہین کے خلاف احتجاج کے لیے مذمتی بیان جاری کیا ہے ۔
23:44 , 2012 Sep 21
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہسپتالوں کے ملازمین کے قرآنی مقابلوں کی اختتامیہ تقریب کے دوران کامیاب امیدواروں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
23:43 , 2012 Sep 21
قرآنی سرگرمياں: تركی شہر كاہرامان ماراش میں حفظ قرآن كے فائنل راونڈ كے مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
21:03 , 2012 Sep 18