قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۳ اگست كو تہران میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے چيف آرگنائزر كی پريس كانفرنس منعقد كی جائے گی ۔
23:57 , 2012 Aug 12
قرآنی سرگرميوں گروپ : ۱۲ اگست كو تہران میں جاری بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ نہج الباغہ و صحيفہ سجادیہ كی جانب سے وزير ثقافت كی موجودگی میں نہج البلاغہ كے ۱۴ خادموں كی تجليل كے لیے تقريب منعقد كی جائےگی ۔
23:32 , 2012 Aug 11
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آج رات ۱۰ اگست كو بين الاقوامی قرآنی نمائش كے ضمن میں "قرآنی نمائش كی نورانی شب" پروگرام كی اختتامی تقريب منعقد كی جائے گی ۔
23:53 , 2012 Aug 10
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : قرآن و عترت مدرسے كے پرنسپل نے "قرآن میں تدبر" كے عنوان سے منعقدہ نشست كے دوران كہا : قرآن كريم میں تدبر كے لیے قرآنی كلمات سے آشنائی حاصل كرنا بہت ضروری ہے تاكہ قرآنی آيات سے متلعق ہمارے ذہنوں میں صحيح تصوير ايجاد ہو سكے اور اگر یہ كام نا كيا جائے تہ قرآن میں صحيح انداز سے تدبر كرنا مشكل ہو جائے گا۔
23:53 , 2012 Aug 10
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آج ۱۰ اگست كو تہران میں جاری بين الاقوامی قرآنی نمائش میں نابينا طلباء كے لیے محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 10
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے بين الاقوامی قاری "محمد حيسن سبز علی" تہران میں جاری بين الاقوامی قرآنی نمائش كی اكيسویں قرآنی محفل میں آيات كلام مجيد كی تلاوت كا شرف حاصل كریں گے ۔
23:52 , 2012 Aug 10
سائيبر سپيس گروپ : قرآن سافٹ وئيرز مكنون اور معجزہ كی تقريب رونمائی ۹ اگست بروز جمعرات كو بيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں وزير فرہنگ و ارشاد اسلامی كی موجودگی میں منعقد ہوئی ۔
21:57 , 2012 Aug 10
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : تہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمائش کے چوبیسویں دن نمائش کے مختلف حصوں میں ماہرین اور خواہشمند حضرات کی موجودگی میں قرآن اور تحقیقات کے حوالے سے آٹھ نشستیں منعقد کی گئی ہیں۔
23:36 , 2012 Aug 08
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ریڈيو قرآن كے مدير گروہ اطلاع رسانی و امور مجازی كی شركت كے ساتھ بيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں ریڈيو قرآن كے اسٹال پر موجود ۳۰ خبرنگاروں كے اعزازمیں ايك تقريب منعقد كی گئی ۔
13:02 , 2012 Aug 08
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : تہران میڈيكل يونيورسٹی میں قرآنی محفل فوج كے سربراہ رحيم صفوی ، رہبر معظم كے مشير امامی رضوی اور ديگر اعلٰی حكام كے علاوہ شہدا كے خانوادوں كی موجودگی میں منعقد ہوئی ۔
13:02 , 2012 Aug 08
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : تحقيقاتی گروپ برھان معرفت كی جانب سے "حفظ قرآن كی مؤثر راہیں" كے عنوان سے منعقدہ نشست میں حفظ قرآن كی جديد ترين روشوں پر روشنی ڈالی گئی ۔
13:02 , 2012 Aug 08
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے رسول اكرم (ص) ہسپتال میں تفسير قرآن كريم كا دورہ منعقد كيا گيا ۔
13:00 , 2012 Aug 08