قرآنی سرگر ميوں كا گروپ : ۶ اگست كو قرآنی نمائش كے يونيورسٹی سيكشن میں وہابی فرقے كے سابق عالم دين ڈاكٹرعصام العماد نے مذہب تشيع قبول كرنے كے بارے میں خطاب كيا ہے ۔
21:44 , 2012 Aug 07
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : مرتضی تمدن نے قومی حفظ قرآن منصوبے كے اجرا میں بلدیہ تہران كے كردار كے بارے میں كہا : ہم منتظر ہیں كہ منصوبے پر عملدرآمد كے لیے جو ذمہ داری بھی ہمارے كندھوں پر ڈالی جائے گی ہم دل كی گہرائی سے اس كوقبول كریں گے ۔
21:44 , 2012 Aug 07
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے بين الاقوامی قاری "حسين فردی" نے بين الاقوامی قرآنی نمائش كی سترہویں محفل قرآن میں قرآنی آيات كی تلاوت كی ہے ۔
21:44 , 2012 Aug 07
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : تہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمائش کے دوران "حفظ قرآن کے مؤثر طریقہ کار" کے عنوان سے منعقدہ ہونے والی نشست کے دوران "برہان معرفت" تحقیقاتی گروپ کے اراکین نے حفظ قرآن کریم کے جدید ترین طریقوں کی وضاحت پیش کی ہے ۔
18:32 , 2012 Aug 06
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ریڈیو قرآن کے محکمہ اطلاعات اور نیٹ ورک گروپ کے انچارج نے کہا : ۶ اگست کوتہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمائش کے ریڈیو قرآن سیکشن میں ۳۰ صحافیوں کی تجلیل کی گئی ہے ۔
18:31 , 2012 Aug 06
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : تہران کی میڈیکل یونیورسٹی میں قائد انقلاب کے مشیر فوجی جنرل "رحیم صفوی" ، وزارت صحت کے معاون "امامی رضوی" اور تہران میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر "باقر لاریجانی" کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد کی گئی ہے ۔
18:28 , 2012 Aug 06
قرآنی فعالیّتوں كا گروپ : پاكستان ، البانیہ ، نائيجيريا ، ہندوستان ، بنگلہ ديش اور تاجكستان سے تعلّق ركھنے والے حفّاظ كرام نے المصطفیٰ انٹرنيشنل يونيورسٹی اور وزارت ارشاد كے مابين منعقدہ مشتركہ نشست میں اپنے اپنے ممالك میں حفظ قرآن كی روشوں سے حاضرين كو آگاہ كيا ہے ۔
12:34 , 2012 Aug 01
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ساحل عاج كے شہر آبيجان میں واقع الزہرا(ع) كمپليكس كی (الغدير) انجمن كی جانب سے شہر كی مسجد امام مہدی (عج) میں محفل ختم قرآن منعقد كی گئی ہے ۔
18:02 , 2012 Jul 24
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ماہ رمضان كے آغاز سے ايران كا سفر كرنے ۷۷ افراد پر مشتمل مصری اساتيد كے وفد نے اسلامی جمہوریہ ايران كے نشرياتی ادارے كا دورہ كيا ہے ۔
22:41 , 2012 Jul 22
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : انڈونيشيا كے دارالحكومت جاكارتا كے علاقے ٹوگو پروكلاماسی Tugu Proklamasi میں جوانوں كے لیے خصوصی ختم قرآن پروگرام كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:01 , 2012 Jul 21
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر جمہوریہ اسلامی ایران کے کلچرل سینٹر نے تنزانیا کی شیعہ و سنی عوام کے تعاون سے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا ہے ۔
23:00 , 2012 Jul 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : محمد حسين عابدينی نے ماہ رمضان كے دوران كرغزستان میں ايرانی كلچرل سينٹر كے خصوصی پروگراموں كا اعلان كيا ہے ۔
21:01 , 2012 Jul 21