قرآنی سرگرميوں كا گروپ : پاكستان كے شہر منڈی صادق گنج میں بچوں اور جوانوں كے لیے سادہ زبان میں مفاہيم قرآن كريم بيان كیے جار ہے ہیں ۔
21:00 , 2012 Jul 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ ثقافتی امور كے قرآنی مشاور نے ماہ رمضان كے ساتھ ہیں قرأت اور حفظ قرآن كريم جيسے شعبوں سے منسلك ۷۷ اساتيد پر مشتمل مصری وفد كی ايران آمد كے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
20:58 , 2012 Jul 21
قرآن سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلر جنرل نے ملائيشيا میں ماہ رمضان كا چاند ديكھنے كے لیے كمیٹی تشكيل دی ہے ۔
21:14 , 2012 Jul 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر نے نخجوان میں ماہ رمضان المبارك كے حوالے سے خصوصی پروگراموں كا اعلان كيا ہے ۔
21:14 , 2012 Jul 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ ؛ تركی كے شہر يالوا كی مسجد (الماليك يولی) میں شہر كے مذہبی مركز كی جانب سے حافظ قرآن كريم خواتين كی تجليل كی گئی ہے ۔
21:12 , 2012 Jul 20
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ماہ رمضان کی آمد کےموقع پر ریحان نامی انجمن کی جانب سے ترکی کے صوبے آماسیا کے شہر مرزیفون کے ۷۰۰ بچوں کو قرآن کریم کا تحفہ دیا گیا ہے ۔
23:16 , 2012 Jul 18
قرآنی سرگرمياں گروپ : قطر كے دار الحكومت دوحہ كی ثقافتی آرٹ گيلری میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے 19 جولائی كو قرآنی خطاطی كی نمائش منعقد ہو گی ۔
21:58 , 2012 Jul 17
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمھوری اسلامی ايران كی بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كی افتتاحی تقريب مصلائے امام خمينی كے مركزی ہال میں 15 جولائی كی رات كو منعقد ہوئی اس تقريب میں صدر مملكت ،ثقافت اورارشاد اسلامی كے وزير كے علاوہ قرآنی ماہرين كی بڑی تعداد نے شركت كی ہے ۔
19:34 , 2012 Jul 16
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تركی كے ديانت سينٹر كی جانب سے آئندہ سال تك ملك میں حفظ قرآن كريم كی ۱۰۰ سے زائد كلاسوں كا افتتاح كيا جائے گا۔
23:16 , 2012 Jul 15
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايرانی كلچرل سنٹر ملائيشيا كے ڈائريكٹر جنرل علی اكبر ضيائی نے عالم اسلام كے قرآنی اور مذہبی ماہرين كے باہمی تعامل پر روز ديتے ہوئے كہا كہ ايرانی كلچرل سنٹر بين الاقوامی قرآن نمائش میں ملائيشيا كے نمائندہ وفد كی شركت كے لئے رمضان المبارك میں اقدامات كرے گی ۔
21:51 , 2012 Jul 15
قرآنی سرگرمياں گروپ : قرآنی دروس انسٹی ٹيوٹ كے چئيرمين نے كہا تبليغ دين میں قرآن كريم كی آًيات كو مركز قرار دينا چاہیے اور سامعين كو آًيات كے خوبصورت انداز بيان سے آشنا كرانا چاہیے ، اسی طرح مبلغين میں خلوص نيت كو خاص اہميت حاصل ہے ۔
21:43 , 2012 Jul 15
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : نائجيريا كا شيعہ اسلامی ثقافتی انسٹی ٹيوٹ (حيدر) ملك كے مختلف صوبوں میں اسلامی اور قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے اسلامی مدارس كا افتتاح كرے گا۔
23:55 , 2012 Jul 14