قرآنی سرگرميوں كا گروپ : جرمنی كی اسلامی تنظيموں كا قرآنی فيسٹيول ترتيل ، مفاہيم اور حفظ قرآن كريم (طلباء كےلیے) اور قرآن كی روانخوانی (طلباء كے بچوں كے لیے) جيسے مختلف شعبوں میں منعقد كيا جا رہا ہے ۔
23:55 , 2012 Jul 14
قرآنی سرگرمياں گروپ : جمھوریہ كرغيزستان كے دار الحكومت بشكيك میں پہلی دفعہ كرغيز زبان میں قرآن كريم كی تفسير شائع كی گئی ہے ۔
20:32 , 2012 Jul 14
قرآنی سر گرمياں گروپ : جمھوریہ باشقيرستان كے دار الحكومت " اوفا " شھر كی جامع مسجد (لالہ) میں آج 14 جولائی كو بچوں كے نو ویں قومی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں ۔
20:28 , 2012 Jul 14
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : پاكستان كےشہر (ميكلوڈ گنج) میں ماہ رمضان كی مناسبت سے مفاہيم قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد كيا جائے گا۔
23:56 , 2012 Jul 13
قرآنی سرگرمياں گروپ: پاكستان كے صوبہ بلوچستان كے شہر كوئٹہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے كوئٹہ كی مساجد اور اسلامی مراكز كو قرآن كريم كے نسخے عطیہ كئیے گئے ہیں ۔
23:41 , 2012 Jul 13
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تركی كے صوبے غازيانٹيپ Gaziantep كے شہر سیہٹ كامل Şehit kamil سے تعلق ركھنے والی چھ سالہ بچی "زينب سودہ آی دوغان" نے شہر كے "محمدیہ" قرآنی مدرسے میں قرآن كريم کے حفظ کو مکمل کر لیا ہے ۔
23:44 , 2012 Jul 11
قرآنی سرگرمياں گروپ : بارویں قرآنی علوم اور فارسی الف با كورسزز كی اختتامی تقريب منعقد ہوئی جس میں اساتيد اور شركاء نے شركت كی اس میں كورسزز كو كاميابی سے پورا كرنے اور برتر پوزيشن لينے والوں كو انعامات دئیے گئے ۔
21:25 , 2012 Jul 11
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۹ جولائی كو تركی كے شہر (كاستامونو) كے تعليم و تربيت مركز كے ہال میں مذہبی امور كی ماہر خواتين كے لیے خصوصی قرأت قرآن كريم مقابلے كا آخری مرحلہ منعقد كيا گيا ہے ۔
23:45 , 2012 Jul 10
اقرآنی سرگرمياں گروپ : اسلامی اور قرآنی ثقافت كے فروغ كے لئے ايرانی كلچرل سنٹر نے اسلامی كتب اور قرآن كريم كا عطیہ اسلامك كالج '' ايجو'' زمبابوے كو پيش كيا ہے ۔
22:07 , 2012 Jul 10
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں واقع جامع مسجد (رضوان) میں خواتين كے لیے اسلامی معارف كے ثمر تعليمی كورسز كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:54 , 2012 Jul 09
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تركی كے دارالحكومت انقرہ میں قرآنی اور اسلامی علوم كے مبلغين كے لیے عربی زبان كے خصوصی كورسز منعقد كيے جائیں گے۔
23:54 , 2012 Jul 09
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہندوستان كے شھر لكھنو میں 21 مئی سے شروع ہونے والی قرآن اور اسلامی تعليمات كی روكشاپ 6 جولائی كو ختم ہو گئی ہے۔
22:54 , 2012 Jul 08