قرآنی سرگرمياں گروپ : شيعہ طلباء كے لئے قرآئت اور حفظ قرآن كورس كا آغاز ۲۲ جولائی سے شروع ہو گا اور ۱۱ اگست اختتام پذير ہو گا یہ كورس پاكستان كے صوبے پنجاب كے شھر جلال پور میں منعقد ہو گا ۔
22:53 , 2012 Jul 08
سياسی و اجتماعی گروپ: ترك دارالحكومت استنبول كے اپوپ نامی علاقے میں واقع ايك دينی ادارے كے زير اہتمام اتوار ۲ جولائی سے بدھ ۱۲ اگست تك بچوں كے لیے چاليس روزہ دينی وركشاپ كا اہتمام كيا گيا ہے۔
23:54 , 2012 Jul 05
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآن كريم كے برتر حفاظ كے اعزاز میں پير كے دن تركی كے شھر «البيستان»(Elbistan) میں ايك پروگرام منعقد ہوا۔
23:51 , 2012 Jul 05
ہنرو ثقافت گروپ : هاشمی فاؤنڈيشن سری لنكا كے مسئول ناصر مدنی نے امام سجاد(ع) كی دعاؤں اورمناجات پر مشتمل كتاب صحيفه سجاديه كے تاملی زبان میں ترجمے كی نشر و اشاعت كا اہتمام كيا ہے ۔
23:48 , 2012 Jul 05
قرآنی سرگرمياں گروپ: ہندوستان كی رياست اترپرديش كے علاقے گومٹی نگر كے مدرسہ دار القرآن رحمانیہ میں فاطمہ صغير چھ سالہ نے پورا قرآن كريم حفظ كرليا ہے۔
20:28 , 2012 Jul 02
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ آذربائجان كے دارالحكومت باكو میں ايرانی كلچرل سنٹر میں قرآئت ، تجويد ،حفظ اور ترجمہ قرآن كريم پر مبنی دوسرے قرآنی اولمپياڈ منعقد ہوئے ۔
21:02 , 2012 Jun 30
قرآنی سرگرمياں گروپ: رومانیہ میں جمہوری اسلامی ايران كے كلچرل ويك جو ابھی جاری ہے۔ رومينين زبان میں ترجمہ شدہ قرآن اور نہج البلاغہ شہريوں كو تحفے كے طور پر دئیے گئے۔
19:46 , 2012 Jun 29
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ايران كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كےدوران جس چيز نے ميری توجہ كو جلب كيا ہے وہ ايرانی عوام كی جانب سے اس كتاب كا احترام كرنا ہے جو ايك قابل تعريف امر ہے ۔
21:57 , 2012 Jun 25
قرآنی سرگرمياں گروپ: "وكيل ماہول سادايين" نے ايران كی مذہبی ترقی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ہم نے ايران سے قرآنيات كے شعبہ میں تعاون كی درخواست كی ہے اور كہا ہے كہ فلپائن میں قرآںی مقابلہ منعقد كرنے كيلئے ايران كے تجربے سے فائدہ اٹھايا جاسكتا ہے۔
20:28 , 2012 Jun 24
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس كورس كا انعقاد ثقافتی انسٹی ٹيوٹ مؤمل كی جانب سے لكھنو میں منعقد ہورہا ہے۔
13:01 , 2012 Jun 22
قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغزستان كے دارالحكومت "بشكيك" میں حفظ قرآن كريم مقابلوں كا آغاز ہوچكا ہے۔
13:01 , 2012 Jun 22
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ منہاج القرآن پاكستان رمضان اور شعبان كے مہينوں میں ملك كے 500 علاقوں میں قرآنی تعليم كے كورسسز منعقد كرے گا ۔
14:50 , 2012 Jun 21