قرآنی سرگرمياں گروپ: آزاد رياستوں كی دولت مشتركہ كے ركن ممالك كا پہلہ قرائت قرآن كا مقابلہ جمہوریہ تاجكستان كے دارالحكومت دو شنبہ میں جولائی كے وسط میں منعقد ہوگا۔
11:55 , 2012 Jun 21
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ تاتارستان كے شہر "يوٹاز" میں بچوں اور نوجوانوں كيلئے قرائت قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہوئے۔
11:23 , 2012 Jun 21
سياسی اور سماجی گروپ : مركزی كمیٹی برائے اعياد شعبانیہ كے صدر نے اس بات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہ اس وقت دنيا بھر كے ۹۰ ممالك میں اعياد شعبانیہ كے حوالے سے تقريبات كا اہتمام كيا جا رہا ہے كہا : ايران كے ١١۰ محلوں میں بھی اعياد شعبانیہ كی مناسب سے جشن منعقد كیے جائیں گے ۔
23:59 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۹ جون كو ايران كےدارالحكومت "تہران" میں ميلاد ٹاور كے كانفرنس ہال میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے دوسرے دن ۳۰ اميدواروں نے مقابلے كیے ہیں ۔
21:20 , 2012 Jun 20
قرآنی بين الاقوامی گروپ : تہران كے انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں "قرآن اور اسلامی بيداری" كے عنوان سے لكھے گئے ۱۰ بہترين مقالوں كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
21:20 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كی سرگرم قرآنی شخصيت نے اس بات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے کہ بعض اسلامی ممالك جن كے بعض عقائد ايران سے متفاوت ہیں ، ہمارے ملك كے خلاف مسلسل منفی پروپگينڈا كر رہے ہیں كہا ہے كہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں دشمن كے جھوٹے پروپگينڈوں كو ناكام بنا نے میں بہترين كردار ادا كر رہے ہیں ۔
21:18 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تہران كی انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی مناسبت سے اب تك ١۷ قرآنی محفلیں منعقد كی جا چكی ہیں ۔
21:17 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۲۰ جون كو علوم و اسلامی معارف يونيورسٹی كی كوششوں سے "قرآن اور انسانی معاشرے كا تكامل" كے عنوان سے خصوصی نشست كا اہتمام كيا جائے گا۔
21:17 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے اميدواروں نے تہران كے علاقے جمران میں بيت امام خمينی ﴿رہ﴾ كا دورہ كيا اور اسلامی جمہوریہ ايران كے بانی كی سادہ زندگی كے بارے میں نزديك سے آگاہی حاصل كی ہے ۔
21:16 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ايران كے دارالحكومت تہران میں جاری انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے پہلا دن کا پروگرام مختلف ممالك سے شركت كرنے والے اميدواروں كے توسط سے قرٲت قرآن كريم كی تلاوت كے ساتھ ميلاد ٹاور كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوا ہے ۔
21:15 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ايران كے دارالحكومت تہران میں جاری انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كرنے والے اميدواروں نے ۲۰ جون كو امام خمينی ﴿رہ﴾ كی سيرت مباركہ سے بيشتر اشنائی حاصل كرنے كے لیے جماران میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كے گھر اور امام بارگاہ كا دورہ كيا ہے ۔
21:14 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تہران میں جاری انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں اسٹريليا سے شركت كرنے والے نمائندے نے قرآن كی توہين كا اصل سبب اس مقدس كتاب كی عالمگيريت سے خوف قرار ديا ہے ۔
21:14 , 2012 Jun 20