قرآنی سرگرميوں كا گروپ : قرآن نے عورت كو نقصان دہ مردوں كی پہنچ سے کرتے ہوئےاس كی انسانيت كو اس كی جنس پر مقدم قرار ديا ہے ۔ یہاں مہم نكتہ یہ ہے كہ جن آيات میں حق و حقوق كی بات آئی ہے ان میں سے آدھی آيات عورت اور خاندان كے حقوق پر تاکید کرنے والی ہیں ۔
21:13 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كی سرگرم قرآنی شخصيت نے اس بات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے ذريعے دنيا بھر كے لوگوں كے سامنے ايران كی حقانيت ثابت ہو چكی ہے كہا : بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد اسلامی انقلاب كے اوائل سے ہی بيرون ملك انقلاب كے تعرف كا ذريعہ رہا ہے ۔
06:53 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرمياں گروپ: مارٹن باشكہ كی تاليف "عيسی قرآن میں" نامی كتاب جرمنی میں شائع ہوئی ہے اور اسے ماركیٹ میں بھيج ديا گيا ہے۔
00:02 , 2012 Jun 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اعتصامی نے بين الاقوامی سطح پر قرآن كريم كے مبانی اور مفاہيم كی ترويج و تبليغ كو ايران كی سماجی ، ثقافتی اور اقتصادی ترقی كے پانچ سالہ پروگرام كی بنياد پر اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن کی اصلی پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے ۔
23:50 , 2012 Jun 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : حجت الاسلام المسلمين "شہيدی پور" نے "قرآن كی نگارش اور علامت لگانے كے طريقہ كار" كے عنوان سے منعقدہ نشست كےدوران بريل ﴿ Braille﴾رسم الخط میں قرآن كی اشاعت اور نابينا افراد كے لیے پيش كردہ قرآنی خدمات پر مبنی رپورٹ پيش كی ہے ۔
18:33 , 2012 Jun 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آج ١۷ جون كو اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے دفتر میں ايرانی اور غير ملكی اساتيد كی موجودگی میں " قرآن كی نگارش اور علامت لگانے كے طريقہ كار" كے عنوان سے تيسری اور اختتامی خصوصی نشست منعقد كی گئی ہے ۔
23:41 , 2012 Jun 17
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تركی كے شہر "فتحیہ" میں واقع مركزی كانفرنس ہال میں اساتيد كی قرآن اور اسلام كے بارے میں معلومات اور علمی سطح كو مزيد بڑھانے كے لیے قرآن اور اسلامی علوم كی خصوصی تعليمی وركشاپ كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:41 , 2012 Jun 17
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تركی کے شہر استنبول میں واقع مسجد "حافظ علی" میں "مارڈين" وحدت اور سماجی تعاون مركز كی جانب سے محفل انس با قرآن كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
23:59 , 2012 Jun 16
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : عالمی مركز برائے تربيت حفاظ قرآن كريم كے صدر نے ايك پيغام كے ذريعے جمہوریہ چیچنيا میں اسلامی اور قرآنی تعليم كی ترويج اور تقويت میں حكومت كی مسلسل كوششوں كی قدردانی اور متعلقہ حکام کی تجليل كی ہے ۔
23:59 , 2012 Jun 16
قرآنی سرگرمياں گروپ: اہل بيت ''ع'' اسلامك سنڑ فن لينڈ ايك مستقل ادارہ ہے جو فن لينڈ كے دارالحكومت ہلسنكی شہر میں قرآنی سرگرميوں كے فروغ میں مصروف ہے۔
22:21 , 2012 Jun 14
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۲٦ جون كو قزاقستان كے شہر "الماتی" كی مركزی مسجد میں اسلام كے مبانی اور تجويد قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد كيا جائے گا ۔
23:56 , 2012 Jun 13
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ١ جون سے لاہور كے علاقے "جوہر ٹاؤن" كی جامع مسجد میں قرآن كريم كے ۴۰ روزہ تعليمی كورس كا اغاز کیا گیا ہے ۔
23:55 , 2012 Jun 13