قرآنی سرگرميوں كا گروپ :پاکستان کے شہر لاہور میں "جوہر ٹاؤن" سے تعلق ركھنے والے شہریوں کی شرکت کے ہمراہ مفاہيم قرآن كا ۴۰ روزہ تعليمی كورس منعقد کیا جا رہا ہے ۔
23:54 , 2012 Jun 13
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۳ جون كو فلپائن میں "مقدس قرآن ؛ ہدايت كا چراغ اور اسلامی زندگی كا راستے ہے " كے شعار سے قومی سطح پر قرأت قرآن كريم مقابلوں كے اڑتيسویں مرحلے كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:34 , 2012 Jun 09
قرآنی سرگرمياں گروپ: پاكستان كے صوبے پنجاب كے تاريخی شہر لاہور میں 6 جون كو قرآن كريم كے اردو زبان میں نئے ترجمے كی اختتامی تقريب منعقد ہوئی۔
20:03 , 2012 Jun 09
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ برائے مذہبی امور تركی نے بدھ 30 مئی كو حج زائرين كی قرعہ اندازی كے بعد اعلان كيا كہ تمام حج زائرين كيلئے خانہ خدا كی طرف جانے سے پہلے قرائت قرآن كی تعليم ضروری ہے۔
11:17 , 2012 Jun 02
قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبائی سطح پر "ہفتہ مساجد" كی مناسبت سے قرائت قرآن كريم مقابلے ، ادارہ برائے مذہبی امور كے زير اہتمام 29 مئی كو ثقافت اور آرٹ كے مركز "نوشہير" میں منعقد ہوئے۔
11:16 , 2012 Jun 02
قرآنی سرگرمياں گروپ : پاكستان كے صوبے پنجاب كے شہر لودھران كے دينی مدرسے قرآن و عترت میں قرآن كا تعليمی كورس جون كے آخر میں اختتام پذير ہوگا۔
21:04 , 2012 May 28
قرآنی سرگرمياں گروپ: كينیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر اور ايرانی ثقافت فورم كے تعاون سے " قرآن؛ كتاب بيداری " كے عنوان سے ۲۶ مئی كو ايك كانفرنس كارلٹن اوٹاوا يونيورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں يونيورسٹی كے طلباء اور اساتيد نے شركت كی ہے۔
20:49 , 2012 May 28
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۲۶ مئی كو انگوشٹيا كے شہر "مالگوبيك" میں واقع اسلامی ادارے میں ملك كے بيسویں يوم آزادی كی مناسبت سے قرٲت قرآن كريم مقابلوں كے آخری مرحلے كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
14:56 , 2012 May 28
قرآنی سرگرمياں گروپ: 15 واں قرائت قرآن كے مقابلوں كے دورے كا اختتام 23 مئی كو بوسنيا كے شہر "بيليانی" میں ہوا۔
22:19 , 2012 May 25
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۲۱ مئی كو تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں واقع روس اسلامی يونيورسٹی میں طلباء كے لیے خصوصی حفظ قرآن كريم مقابلے كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
14:01 , 2012 May 24
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ١۷ مئی كو برازيل كی اسلامی قومی يونين كے صدر "جمال پاشا" نے ايك كانفرنس كے دوران كہا ہے كہ برازيل میں اسلامی اداروں اور مراكز كی تعداد ١١۵ تك پہنچ گئی ہے ۔
14:43 , 2012 May 22
بين الاقوامی گروپ : شام میں شرپسند عناصر اور ان كے بيرونی اتحادی بشار اسد كے اقتدار پر دباؤ ڈالنے كے لیے ہر وسيلے سے استفادہ اوراسلامی بيداری كو اپنے مفادات كے لیے استعمال كرنے كی مسلسل كوشش كر رہے ہیں ؛ اس سلسلے میں شام كی سرزمين پر القاعدہ كی موجودگی اور اس ملك پر اقتصادی پابنديوں كا دقت سے جائزہ لينے كی ضرورت ہے ۔
14:43 , 2012 May 22