قرآنی سرگرمياں گروپ : جمہوریہ تاتارستان كے دارالحكومت كزان كی مساجد میں مسلمانوں كے امور كی انتظامی كمیٹی كے تعاون سے اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورس منعقد كيا جائے گا
20:02 , 2012 May 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : كابل میں ساتویں قرآن و حديث المپیاڈ مقابلوں كی اختتامیہ تقريب كامياب اميدواروں كے درميان تقسيم انعامات كے ساتھ منعقد كی گئی ہے ۔
23:53 , 2012 May 20
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ تاجكستان كے صوبہ "ختلان" كے شہر "قرغان تپہ" میں گذشتہ روز 18 مئی كو حزب اختلاف نھضت اسلامی كی طرف سے خواتين كيلئے قرآن و حديث كے مقابلے منعقد ہوئے۔
14:02 , 2012 May 20
بين الاقوامی گروپ : قرآن كے سياسی نظام میں قانون سازی كا ہدف یہ ہے كہ انسان كو خدا كا ايك مخلص بندہ بنايا جائے ، اسطرح كہ بندگی كے مقابل پر وہ دنيا كی ہر قيد و شرط سے آزاد ہوجائے اوراس قرآنی نقطہ نظر كی بنياد پر انسان اللہ تبار و تعالی كی خالصانہ بندگی كے ذريعے بلند مقام پر فائز ہو جاتا ہے اور اپنی مكمل آزادی تك پہنچ جاتا ہے ۔
18:38 , 2012 May 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : مسلمان طلباء كے چوتھے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے منتظم اعلی نے مقابلوں كے اہداف من جملہ ؛ قرآنی كی وحدت بخش تعليمات كےسائے میں حركت پر روشنی ڈالتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ یہ مقابلے ١۲ سے ١٦ ستمبر تك ايران كے شہر تبريز میں منعقد كیے جائیں گے ۔
18:00 , 2012 May 19
قرآنی سرگرمياں گروپ: فلپائن كے شہر "مراوی" میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے مسجد امام علی میں دوسرے دارالقرآن كريم كا افتتاح ہوگيا ہے۔
14:04 , 2012 May 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : جمہوریہ تاجكستان كے دارالحكومت "دوشنبہ" میں بلائنڈ ايسوسی ايشن كے تعاون سے ملك كے اسلامی مركز نے روشن دل افراد كو بريل خط پر مشتمل ۲۰ قرآنی نسخوں كا تحفہ ديا ہے ۔
22:06 , 2012 May 18
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ١٦مئی كو نائجيريا كے شہر "رازيا" میں واقع امام بارگاہ "بقية اللہ" میں تفسير قرآن كريم كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد كيا گياہے ۔
22:06 , 2012 May 18
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ايرانی قونصلر جنرل "مصطفی ملكی" كی شرکت کے ساتھ جرمنی كے شہر ہانسبرگ كی يونيورسٹی "ژو" كی انسانی علوم فكيلٹی كے اسلامی مطالعات ڈپارٹمنٹ میں "شيعہ فكری كتابوں كی رو سے قرآنی اسلوب كا مطالعہ" كے عنوان سے سيمينار منعقد كيا گياہے۔
23:19 , 2012 May 17
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر كی جانب سے فلپائن كے شہر "مروای" کی مسجد "امام علی ﴿ع﴾" میں دوسرے دارالقرآن كی بنياد ركھی گئی ہے ۔
23:50 , 2012 May 16
قرآنی سرگرمياں گروپ: پاكستانی شہر لاہور كے فيصل ٹاون میں دينی مدرسہ آل عمران كے زير اہتمام پرائمری اور سيكنڈری سكول كيلئے قرآنی اور اسلامی تعليمات كا كورس منعقد ہوگا جس كا نام طفلان مسلم ركھا گيا ہے۔
22:36 , 2012 May 13
قرآنی سرگرمياں گروپ: محمد اسدی موحد نے كہا مكتب اہل بيت﴿ع﴾ كی نشر و اشاعت سے سلفی گروپ كے خوف كی مثال كفار مكہ كا دعوت اسلام سے خوف زدہ ہونے كی سی ہے۔
15:15 , 2012 May 09