قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوری اسلامی ايران كے مركز برائے طباعت اور اشاعت قرآن كريم اور وزارت تعليم كے قرآن، نماز اور اہل بيت سيكشن كے تعاون سے حفظ قرآن كريم كی روش كے ساتھ تيسویں پارے كی اشاعت كی گئی ہے۔
20:30 , 2012 Mar 19
قرآنی سرگرمياں: تفسير قرآن اور احكام كی محافل انقلاب اسلامی ثقافتی اكیڈمی كے زير اہتمام آئندہ سال تك جاری رہے گی۔
23:26 , 2012 Mar 18
قرآنی سرگرمياں: ریڈيو قرآن 18 مارچ سے "موسم بہار میں تلاوت قرآن" نامی پروگرام كا آغاز كررہا ہے جس میں سامعين كيلئے مصر كے ممتاز قاريوں كی تلاوت نشر كی جائے گی۔
23:18 , 2012 Mar 18
قرآنی سرگرمياں: انٹر نیٹ فسٹيول "ميری تلاوت"میں تين سالہ فاطمہ سب سے كمسن قاریہ شركت كرنے والی قرار پائی ہے۔
22:59 , 2012 Mar 18
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں واقع "الزہرا(ع) قرآن و حديث انسٹیٹيوٹ" میں حفظ قرآن كريم كورس كا انعقاد كيا گيا ہے۔
11:50 , 2012 Mar 05
قرآنی سرگرمياں گروپ: ریڈيو قرآن جمہوری اسلامی ايران كے ڈائريكٹر جو اس وقت عراق كے دورے پر ہیں نے اعلان كيا ہے كہ صوبہ ناصریہ میں عراقی ریڈيو قرآن شروع كيا جارہا ہے۔
19:46 , 2012 Feb 29
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : جمہوری اسلامی افغانستان میں قرآنی مركز" بلال " كی جانب سے ہائی سكول كے نئے تعليمی سال كے لیے فارسی اور پشتو زبانوں میں تفسير قرآن كريم كی دو جلدی درسی كتاب كا ترجمہ کیا گیا ہے ۔
23:49 , 2012 Feb 16
بين الاقوامی گروپ : ۸ فروری بروز بدھ ، قطر كی وزارت اوقاف و اسلامی امور كی كوششوں سے "قرآن میں تدبر" كے عنوان سے عالمی انجمن كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
20:16 , 2012 Feb 11
حوزہ علمیہ گروپ: شيخ تاج الدين الہلالی نے اپنے اس بيان كہ حديث ثقلين كہ جو روايات اہل سنت كی معتبر روايات میں سے ہے ، كہا امت مسلمہ كو پيغمبر اكرم(ص) سے معافی مانگی چاہئے كيونكہ پيغمبر اكرم(ص) كی وصيت پر عمل نہیں كيا۔
23:43 , 2012 Feb 09
قرآنی سرگرمياں: نيو دہلی میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ايران ، ہفتہ وحدت كے آغاز میں 12 ویں قرآن كريم مقابلوں تلاوت و حفظ قرآن كريم كے عنوان سے، 6 سے 8 فروری تك ايران كی ثقافتی نمائندگی سينٹر میں منعقد ہوگا۔
22:23 , 2012 Feb 06
قرآنی سرگرمياں:اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے مشير نے مختلف ممالك میں ميلاد النبی (ص)اور عشرہ فجر كی مناسبت سے قرآنی مقابلوں كے انعقاد كی خبر دی۔
23:20 , 2012 Feb 05
بين الاقوامی گروپ:حفظ ،ترتيل،تجويد اور تفسير قرآ ن پر مشتمل "بادشاہ محمد ششم جايزہ" کے عنوان سے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا ساتواں مرحلہ ۲۷ جنوری كو ملك كے شہر "دارالبيضاء" میں واقع مسجد "الحسن الثانی" میں ا اختتام پزیر ہوا ہے ۔
23:55 , 2012 Jan 29