بين الاقوامی گروپ : انجمن "نيكی كا گھر" كی كوششوں سے"قرآن كريم كو كيسے حفظ كریں" كے عنوان سے حفظ قرآن كورس دبئی كے مختلف تربيتی اداروں اور ندامتگاہوں میں منعقد كيا جائے گا ۔
23:23 , 2012 Jan 29
بین الاقوامی گروپ : " باب قرآن " بیرون ملک قارئین کے لیے ایک ایسا انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں قرآن کے مختلف موضوعات کو درجہ بندی کے تحت نکال کر ایک کتاب کی صورت میں تدوین کیا گیا ہے ۔
23:47 , 2012 Jan 28
بين الاقوامی گروپ : سوڈان كے صدر نے ۳ جنوری كو بين الاقوامی "خرطوم جايزہ قرآن" مقابلوں كے تيسرے مرحلے كی اختتامیہ تقريب كے دوران ايك خطاب میں ان مقابلوں كو ہر سال اجرا كرنے كا اعلان كيا ہے ۔
22:58 , 2012 Jan 25
بين الاقوامی گروپ : قرائت قرآن كريم مقابلوں كا ساتواں مرحلہ 24 مارچ ۲۰١۲ء كو امريكہ كی رياست ورجينيا كے شہر" رچمنڈ " میں منعقد ہو گا ۔
23:44 , 2012 Jan 23
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : امور قرآنی میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كے جانشين نے ۲۰۱۲ء میں ۷۵۰سرگرم قرآنی كاركنوں كے حج سے مشرف ہونے كی خبر دی ہے ۔
22:35 , 2012 Jan 20
بين الاقوامی گروپ : حفظ قرآن كريم مقابلوں كا تيسرا مرحلہ خليفہ بن جابر جائزہ قرآن كے نام سے امسال ۲۶ جنوری بروز جمعرات كو امارات میں منعقد ہو گا ۔
20:03 , 2012 Jan 20
ادب گروپ : مركز ترجمان وحی كے سربراہ نے مختلف زبانوں میں قرآن كريم كے تراجم كے حوالے سے ادارے كی كوششوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا : امسال قران مجيد كے اردو اور چينی ترجمے كی تقريب رونمائی انقلاب اسلامی كی كاميابی كی سالگرہ كے موقع پر منعقد كی جائے گی۔
23:48 , 2012 Jan 15
بين الاقوامی گروپ : جاپان كے شيعہ قرآنی مترجم اور متعدد اسلامی كتابوں كے مؤلف محمد قائم صفا فوميو ساوادا وفات پا گئے ہیں ۔
12:58 , 2012 Jan 11
بين الاقوامی گروپ : سونے سے مزين ايك قديمی قرآن كريم پہلی مرتبہ ملائشيا كے صوبہ «ترنگانو» میں نمائش كے لیے پيش كيا جائے گا ۔
11:23 , 2012 Jan 10
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : تيسرے بين الاقوامی قرآنی مقابلے اسلامی جمہوریہ ايران سميت ۳۰ سے زائد ممالك كی شركت سے سوڈان كے دار الحكومت خرطوم میں منعقد ہوں گے ۔
11:14 , 2012 Jan 10
بين الاقوامی گروپ : قطر میں مقيم ہندوستانيوں كی اسلامك يونين كے تحت كام كرنے والے قرآنی مراكز كا امتحان آئندہ ہفتے منعقد ہو گا ۔
13:07 , 2012 Jan 07
بين الاقوامی گروپ : فلسطين كے وزير اوقاف و امور دين نے پرنٹنگ اغلاط كے باعث قرآن كريم كے بعض نسخے ضبط كرنے كا حكم ديا ہے ۔
13:05 , 2012 Jan 07