بين الاقوامی گروپ : تاج الوقار انسٹی ٹيوٹ قطر كے زير اہتمام بچوں كے ساتھ مخصوص «النبأ لبراعم الهدی» كے نام سے ہونے والے حفظ قرآن كے مقابلوں میں پوزيشن ہولڈرز كے اعزاز میں تقريب منعقد كی گئی ۔
10:04 , 2012 Jan 05
بين الاقوامی گروپ : «الامانات المقدسة» كے نام سے تيسری ہنری ۔ قرآنی نمائش كا آغاز ۲ جنوری ۲۰۱۲ء كو موريطانیہ كے دار الحكومت «نواكشوط»، میں كر ديا گيا ہے ۔
11:18 , 2012 Jan 04
سياسی و اجتماعی گروپ : ملائشين قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب ملك كی اسٹوڈنٹس انجمن كے زير اہتمام صوبہ «موپتی» كے شہر «تنكون» (tenenkou) میں منعقد ہوئی ہے ۔
11:15 , 2012 Jan 04
بين الاقوامی گروپ : اسلامی ديجیٹل سافٹ وئير تيار كرنے والی كمپنی «زاكسل»(Zoxell) كہ جس كے دفاتر شارجہ ، ہانگ كانگ اور چين كے شہر شن ژن میں واقع ہیں ، نے تركی اور اردو زبانوں میں متنوع قرآنی سافٹ وئيرز تيار كیے ہیں ۔
11:40 , 2012 Jan 03
بين الاقوامی گروپ : ساتویں مراكش حفظ و قرائت بين الاقوامی مقابلے «جايزه ملك محمد ششم»، كے نام سے ۲۵ تا ۲۷ جنوری كو كاسابلانكا شہر میں منعقد ہوں گے ۔
21:48 , 2012 Jan 01
بين الاقوامی گروپ : انگريزی زبان میں قرآن كريم كا جديد ترجمہ «دار الشروق» پبلشرز كے زير اہتمام شايع كر ديا گيا ہے ۔
21:26 , 2011 Dec 30
بين الاقوامی گروپ : چين میں نویں قومی قرآنی مقابلے كل ۲۹ دسمبر كو ملك كے دار الحكومت پيكن میں اختتام پذير ہو گئے ہیں ۔
21:21 , 2011 Dec 30
بين الاقوامی گروپ : عراقی پارليمنٹ كے نمائندے حجت الاسلام و المسلمين محمد مہدی الناصری نے "قرآنی ثقافت كی ترويج میں ذرائع ابلاغ كا كردار" كے عنوان سے عراقی شہر ناصریہ كے ادبيات كالج میں منعقدہ نشست سے خطاب كرتے ہوئے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی وسيع قرآنی فعاليتوں كو خراج تحسين پيش كيا ہے ۔
14:56 , 2011 Dec 29
بين الاقوامی گروپ : قرآن اور آيات كی تفسير میں امام موسی صدر كا شيوہ علاقائی يا فرقہ وارانہ نہیں ہے ؛ انہوں نے سعی كی كہ اپنے زمانے كے سوالات كا استنطاقی روش كے تحت قرآن سے جواب تلاش كر كے عصر حاضر كی زبان كے ساتھ كلام كریں ۔
19:53 , 2011 Dec 28
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ايرانی حافظ محمد مھدی حق گويان جنوری كے آخر میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے سوڈان كا دورہ كریں گے ۔
19:50 , 2011 Dec 28
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآن اور اس كا بشری تمدن كی ساخت میں كردار كے عنوان سے بين الاقوامی نمائش سوڈان كے دار الحكومت خرطوم میں بين الاقوامی يونيورسٹی افريقا كے زير اہتمام كلام اللہ كی چودہ صدياں مكمل ہونے كی مناسبت سے منعقد كی گئی ۔
00:02 , 2011 Dec 21
بين الاقوامی گروپ : مختلف ممالك سے تعلق ركھنے والے ۴۵ اميدواروں نے ۱۸ دسمبر كو تيسویں بين الاقوامی حفظ ، تجويد و تفسير قرآن سعودی مقابلوں میں ايك دوسرے كے ساتھ رقابت میں حصہ ليا ہے ۔
23:58 , 2011 Dec 20