قرآنی فعاليتوں كا گروپ : تلاوت و تجويد قرآن كريم كے عنوان سے یہ تربيتی وركشاپ خانہ فرہنگ ايران دہلی نو كے زير اہتمام منعقد كی گئی ۔
20:23 , 2011 Dec 19
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے مہمان قاريوں نے سوپيرئير يونيورسٹی لاہور میں محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا ہے ۔
20:23 , 2011 Dec 19
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : بين الاقوامی الھدی پبلی كيشنز نے احمد مخملی كی كتاب تفسير موضوعی قرآن انگريزی اور عربی میں شائع كر دی ہے ۔
18:25 , 2011 Dec 19
سياسی و اجتماعی گروپ : جمہوریہ ارمنستان كے دار الحكومت ايروان میں واقع اقوام متحدہ آفس میں "زبان عربی ؛ زبان قرآن" كے عنوان سے ايك تقريب منعقد كی گئی ۔
18:20 , 2011 Dec 19
بين الاقوامی گروپ : عاشورائے حسينی كے موقع پر شيعوں كے پہلے قرآنی مركز كا چين كے شہر گوانجو میں افتتاح كر ديا گيا ہے ۔
11:14 , 2011 Dec 18
بين الاقوامی گروپ : ۱۹ دسمبر سوموار كو پاكستان كے فیڈرل ايريا كی فيصل مسجد میں اٹھائيسویں سالانہ قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے ۔
23:04 , 2011 Dec 17
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : شعبہ قرائت میں قرآنی مقابلے ۱۵ دسمبر جمعرات كو احتشام القرآن قومی شوری كے زير اہتمام ہندوستان كے صوبہ اترپرديش كے شہر كانپور میں منعقد ہوئے ہیں ۔
21:29 , 2011 Dec 16
بين الاقوامی گروپ : قرآن كريم كے حفاظ كل كے اعزاز میں فرانس كے دار الحكومت «سن ـ دنيس» میں ايك تقريب منعقد كی گئی ہے ۔
14:02 , 2011 Dec 10
بين الاقوامی گروپ : آٹھویں «الحافظ المواطن» بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شريك حفاظ كرام كے اعزاز میں دبئی كے دار الحكومت امارات میں ايك تقريب منعقد كی گئی ہے ۔
13:56 , 2011 Dec 10
بين الاقوامی گروپ : خواتين سے مخصوص تجويد قرآن كريم شارٹ كورس ۲۰۱۲ء میں بيلجئيم كے دار الحكومت بروكسل میں منعقد ہو گا ۔
12:14 , 2011 Dec 05
بين الاقوامی گروپ : قران كريم كے ۳۰۰ سالہ قديم نادر نسخے كا جدہ انٹرنيشنل نمائش میں عوام كی جانب سے بھر پور خير مقدم ديكھنے میں آيا ہے ۔
23:43 , 2011 Dec 02
بين الاقوامی گروپ : خواتين سے مخصوص احكام قرائت و تجويد كورس ۲۹ نومبر منگل كو ادارہ كل امور خواتين وزارت اوقاف و امور دينی فلسطين كے زير اہتمام نابلس شہر میں شروع كر ديا گيا ہے ۔
12:40 , 2011 Dec 02